جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:ارینا سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا گیا:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-01
in مقامی خبریں
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جموں ضلع کے ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر درانداز کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جبوال بارڈر آوٹ پوسٹ کے نزدیک اتوار اور پیر کی درمیانی شب بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک مشکوک نقل و حمل دیکھی۔
ترجمان نے کہا ’’ جب مشتبہ درانداز نے مسلسل وارننگز کی طرف توجہ نہیں دی تو بی ایس ایف جوانوں نے گولی چلائی جس کے نتیجے میں ایک درانداز کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی جس کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا‘‘۔
ترجمان نے بتایا کہ جاں بحق درانداز کی لاش برآمد کرکے اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
اس دوران جموں کشمیر کے پونچھ ضلع کے مینڈھر میں ایل او سی پر بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق مینڈھر پونچھ میں ایل او سی پر پیر کے روز ایک بارودی سرنگ کا پتہ چلا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈکو طلب کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ بعد ازاں بی ڈی ایس اسکارڈ نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا یا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرپشن کے الزامات پر ڈپٹی میئر کے خلاف انکوائری شروع

Next Post

کولگام میں معمر شہری کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

کولگام میں معمر شہری کی لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.