جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سرفراز کھیلنا چاہتے تھے مگر انکی صحت ہمارے لیے اہم تھی: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-29
in کھیل
A A
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کولمبو//
سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز بھی دو صفر سے جیتنے کے بعد بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے خطاب کیا اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سیفی بھائی، آپ کھیلنا چاہتے تھے مگر آپ کی صحت ہمارے لیے اہم تھی، آپ کی یہی بات اچھی ہے کہ آپ ہمت نہیں ہارتے ہیں۔
بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیتنا بہت مشکل ہوتا ہے، کسی ایک کی وجہ سے نہیں پوری ٹیم کی کوشش سے کامیابی ملی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نومی بھائی، ویل بولڈ! جیسی آپ نے بولنگ کی، ایسا ہی ہمیں چاہیے تھا، شاہین اور نسیم نے بھی زبردست بولنگ کی، نئے بال سے زیادہ جو پرانی گیند سے بولنگ کی وہ زبردست رہی۔
کپتان نے مزید کہا کہ یہ سب کچھ ہم نے کیا، آئندہ بھی ہم ہی کریں گے، ہمیں کسی ایک پر انحصار نہیں کرنا، سب کو مل کر دکھانا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرا کر دے گا، خود سے کہنا ہے کہ ہم کریں گے، ہم نے جیسی کرکٹ کھیلی ہے، ہم پوری سیریز میں چھائے رہے اور جو ہم نے سری لنکا میں کیا ہے، ہم نے ایسے ہی کرتے رہنا ہے۔
بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ سری لنکا میں اس سے پہلے ان کے اسپنرز کو کسی نے ایسے نہیں کھیلا، سعود شکیل اور عبداللّٰہ شفیق نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہر وقت ایک جیسا نہیں ہوتا، کبھی جو سوچتے ہیں، ویسا نہیں ہو پاتا، شان مسعود نے اپنی محنت اور اعتماد نہیں چھوڑا، برے وقت سے نکلنا ہر پلیئر کو آتا ہے، اسمارٹ کرکٹر وہی ہے جو اس سے جلد نکلتا ہے۔
یاد رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے سرفراز احمد ہیلمٹ پر گیند لگنے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے اور پھر دوبارہ بیٹنگ کرنے کے لیے واپس نہیں آ سکے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے دورۂ سری لنکا کے دوران دونوں ٹیسٹ میچ جیتے لیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وکٹ لینے کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا: کلدیپ

Next Post

بابر اعظم نے خود کو بہت خوش قسمت قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابر اعظم نے خود کو بہت خوش قسمت قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.