جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وکٹ لینے کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا: کلدیپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-29
in کھیل
A A
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بارباڈوس// اپنی جادوئی گیند بازی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو نے کہا کہ اب وہ وکٹ لینے سے زیادہ اپنی لائن لینتھ کو اہمیت دیتے ہیں۔
کلدیپ نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا، ”میں اب وکٹ لینے کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا۔ میچ کے دوران میری توجہ اپنی لائن لینتھ پر ہوتی ہے۔ کلدیپ نے جمعرات کو پہلے ون ڈے میں چھ رن دے کر چار اہم وکٹ لیے تھے۔ اس کے لیے انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ ٹیم کمبی نیشن کی وجہ سے مجھے کئی بار پلیئنگ الیون میں کھیلنے کا موقع نہیں ملتا لیکن اب یہ میرے لیے معمول کی بات ہے لیکن جب بھی موقع ملتا ہے میں اچھی لینتھ میں گیند بازی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ضروری نہیں کہ اس دن آپ کو وکٹیں ملیں گی۔ انہوں نے کہا ، ’’ہندوستانی ٹیم میں مقابلہ ہمیشہ رہے گا لیکن اس سے اچھی کارکردگی کا حوصلہ ملتا ہے۔ میں نے این سی اے میں اپنی گیندبازی پر کام کیا ہے۔ موقع ملنے پر میں اس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
یزویندر چہل کے ساتھ جوڑی کے بارے میں پوچھے گئے سول پر کلدیپ نے کہا، "ہماری کیمسٹری بہت اچھی ہے۔ وہ میری بہت مدد کرتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں۔ جب وہ کھیل رہا ہوتا ہے تو میں بھی اسے اپنی رائے دیتا ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ کا تقدس اور حرمت پامال

Next Post

سرفراز کھیلنا چاہتے تھے مگر انکی صحت ہمارے لیے اہم تھی: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں

سرفراز کھیلنا چاہتے تھے مگر انکی صحت ہمارے لیے اہم تھی: بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.