ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

کولگام :جنگجوؤں کو بھرتی کرنے کا گروہ بے نقاب‘۳گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاونین گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
شمالی ضلع بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ سے وابستہ ملی ٹینٹ معاون کو دھر دبوچ کر اس کے قبضے سے دو گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کئے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۲۶؍آسام رائفلز‘۳بٹالین سی آر پی ایف‘بی ایس ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ترکپورہ بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹ معاون کو حراست میں لیا۔
پولیس نے ملی ٹینٹ معاون کی شناخت جاوید احمد ملہ ساکن ارن درد پورہ کے بطور کی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق جاوید احمد کے قبضے سے دوگرینیڈ بھی برآمد کئے گئے ۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
ادھرجنوبی ضلع اننت ناگ کے وبزن گاوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے جنگجو معاون کو اسلحہ سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ۳آر آر اور جموں وکشمیر پولیس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد وبزن گاوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ معاون جس کی شناخت لیاقت احمد گانی ولد لطیف احمد گانی کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی۔
ان کے مطابق گرفتار ملی ٹینٹ معاون کے قبضے سے ایک پستول ، دو پستول میگزین‘۱۴راؤنڈ اوردوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
دریں اثنا پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کولگام میں نوجوانوں کو جنگجوؤں کی صفوں میں شامل کرنے کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک پی ایچ ڈی اسکالر سمیت تین کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ اور راجوری میں دو افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Next Post

منشیات کی آسان دستیابی کی روک تھام تک استعمال کا خاتمہ ناممکن:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

منشیات کی آسان دستیابی کی روک تھام تک استعمال کا خاتمہ ناممکن:عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.