جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو نے ایک سال کی مدت کی تکمیل پر پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی//صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے منگل کو ایک سال کی مدت کار پوری ہونے کے موقع پر راشٹرپتی بھون میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
محترمہ مرمو نے کہا کہ راشٹرپتی بھون نے ٹیکنالوجی کے ذریعہ پچھلے ایک سال میں زیادہ سے زیادہ لوگوں سے رابطہ قائم کیا ہے ۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ راشٹرپتی بھون کے اہلکار نظام کو مزید شفاف اور موثر بنانے کے لیے ٹیکنالوجی اور اختراعات کا استعمال جاری رکھیں گے ۔
صدر کے عہدے پر ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر محترمہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے راشٹرپتی سمپدا میں شیو مندر کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھا۔ راشٹرپتی سمپدا واقع ڈاکٹر راجندر پرساد کیندریہ ودیالیہ کے کھیل میدان میں انہوں نے کرکٹ پویلین کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے انٹیل انڈیا کے تعاون سے راشٹرپتی بھون کے ذریعہ تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے لیس گیلری کا افتتاح کیا۔ یہ گیلری طلباء اور مصنوعی ذہانت کے تربیت کاروں کے ذریعہ تیار کردہ وسیع پیمانے پر اختراعات اور دیسی مصنوعی ذہانت کے حل کی نمائش کرتی ہے ۔
ایک اور پروگرام میں، صدر نے ٹیکسٹائل کلیکشن – سوتر کلا درپن کا افتتاح کیا۔ یہ گیلری قدیم ٹیکسٹائل کا ایک قابل ذکر مجموعہ دکھاتی ہے ، جو راشٹرپتی بھون کا شاندار ورثہ ہے ۔ راشٹرپتی بھون مخصوص ٹیکسٹائل روایات کا ایک ذخیرہ ہے ، جس میں زردوسی اور سونے کی کڑھائی والے مخمل سے لے کر قالینوں، بستروں اور میز کور کے علاوہ بہترین ململ اور ریشم کے پردے تک شامل ہیں۔
صدر نے جن جاتیہ درپن کا بھی افتتاح کیا جو مختلف قبائلی برادریوں کی مشترکہ اور جوڑنے والی ثقافتی خصوصیات کو ظاہر کرنے والی گیلری ہے ۔ یہ ملک کے بھرپور فن، ثقافت اور قوم کی تعمیر میں قبائلی برادریوں کے تعاون کی ایک جھلک پیش کرتا ہے ۔
انہوں نے راشٹرپتی بھون کی نئی ویب سائٹ بھی لانچ کی۔
ویب سائٹ کے آغاز کے موقع پر اپنے مختصر تبصرے میں، صدر کے سکریٹری نے کہا کہ راشٹرپتی بھون نے گزشتہ ایک سال میں کئی شہری مرکوز اقدامات کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی جمعرات سے راجستھان اور گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے

Next Post

مرکز، منی پور حکومت کو برخاست کرکے صدر راج نافذ کرے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
قومی خبریں

کھرگے، سونیا اور راہل نے اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

2026-11-03
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی کی ڈیزائر کی فروخت 35 لاکھ یونٹ سے تجاوز کرگئی

2026-11-03
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

مرکز، منی پور حکومت کو برخاست کرکے صدر راج نافذ کرے : اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.