جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حکومت اور سول سوسائٹی کو تیز رفتار ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے: راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in کھیل
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جب حکومت اور سول سوسائٹی مل کر کام کریں گے تب ہی ملک اور سماج ترقی کی راہ پر آگے بڑھ سکتے ہیں مسٹر سنگھ نے منگل کو یہاں غیر سرکاری تنظیم ‘ترنگا ماؤنٹین ریسکیو’ کے اراکین کے ساتھ میٹنگ کے دوران یہ بات کہی۔ یہ تنظیم برفانی تودے کے خطرات سے بچنے، ٹریننگ اور بیداری لانے کے لیے 2016 سے فوج کے ساتھ کام کر رہی ہے۔
وزیر دفاع نے بعد میں ٹویٹ کیا اور کہا کہ مجھے یہ جان کر بہت دکھ ہوا ہے کہ ہر سال ہماری فوج کے 20-25 سپاہی ایسے حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ یعنی اس سے بڑھ کر افسوسناک بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ کوئی جنگ نہیں، دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں، پھر بھی ہمارے اتنے فوجی برفانی تودے کی زد میں آکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے پیش نظر یہ این جی او بہت اہم کام کر رہی ہے جس سے ہر سال کئی فوجیوں کی جانیں بچ جاتی ہیں۔ یہ انتہائی اطمینان اور مسرت کی بات ہے کہ اس سال ترنگا تنظیم کی ٹیم جن علاقوں میں تعینات تھی وہاں کوئی فوجی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔
مسٹر سنگھ نے کہاکہ "کوئی بھی ملک اور معاشرہ ترقی کی راہ پر تبھی آگے بڑھ سکتا ہے جب حکومت اور سول سوسائٹی دونوں مل کر کام کریں۔ ایک صحت مند اور مضبوط معاشرے کے لیے میں ان دونوں کو دو پہیے سمجھتا ہوں، جو ترقی کی راہ پر آگے بڑھنے کے لیے ایک ساتھ چلنا ضروری ہیں۔
اس موقع پر تنظیم کے بانی ہیمنت سچدیو اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "آپ نے ہمارے دفاعی اہلکاروں کو برفانی تودے جیسے سنگین خطرات سے بچانے، بیداری لانے اور تربیت دینے کا کام کیا ہے جو کہ قابل تعریف ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قدرتی کھیتی پر زور دے رہی ہےحکومت : تومر

Next Post

سپریم کورٹ نے رام نومی-ہنومان جینتی پر ہوئے تشدد کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

سپریم کورٹ نے رام نومی-ہنومان جینتی پر ہوئے تشدد کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.