ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فارسٹ ڈویژن سندھ کے عارضی ملازموں کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-23
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
فارسٹ ڈویژن سندھ گاندربل کے عارضی ملازموں نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور تنخواہوں کی واگذاری کا مطالبہ کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تنخواہ واگذار نہیں کی جا رہی ہیں جس کے لئے ہم احتجاج کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم۲۹دنوں سے اپنے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے تھے لیکن کوئی افسر ہمارے پاس نہیں آیا۔
ان کا کہنا تھا’’تنخواہ واگذار نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے بچے اسکول نہیں جا پا رہے ہیں‘‘۔
احتجاجی نے کہا کہ ہم کل ۲۵۶ملازمین ہیں جن میں۶۵ملازموں کو تنخواہ واگذار کی گئی ہے جبکہ۱۹۱ملازم تنخواہوں کے بغیر ہیں۔انہوں نے کہا’’ہماری تنخواہ آئی ہے لیکن اس کو بند کیا گیا ہے ‘‘۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ ہماری تنخواہ پچھلے تین مہینوں سے بند ہے ۔انہوں نے کہا’’ ہم اپنی اپنی ڈیوٹی انجام دے رے ہیں اور ۲۰۱۸سے ہماری تنخواہ اچھی طرح سے واگذار کی جاتی تھی۔
احتجاجیوں نے متعلقہ حکام سے تنخواہ واگذار کرنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں ریچھ کے حملے میں معمر شہری زخمی

Next Post

ہالی ووڈ کی فلم’اوپن ہائمر‘کشمیر میں بھی ہٹ‘سنیما ہال میں پیشگی بکنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہالی ووڈ کی فلم’اوپن ہائمر‘کشمیر میں بھی ہٹ‘سنیما ہال میں پیشگی بکنگ

ہالی ووڈ کی فلم’اوپن ہائمر‘کشمیر میں بھی ہٹ‘سنیما ہال میں پیشگی بکنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.