جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بٹہ مالو بس اسٹینڈ میںکئی عارضی دکانیں منہدم کیا

’ کوئی نوٹس نہیں دی گئیں ‘/تعمیرات غیر قانونی تھیں:ایس ڈی اے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in اہم ترین
A A
بٹہ مالو بس اسٹینڈ میںکئی عارضی دکانیں منہدم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

سرینگر//
جموں کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے معروف بٹہ مالو بس اسٹینڈ میں کئی عارضی دکانوں کو منہدم کیا گیا۔
دکانداروں نے الزام لگایا کہ بغیر نوٹس کے ہی ان کی دکانوں کو مسمار کیا گیا جبکہ حکام نے بتایا کہ مذکورہ افراد نے غیر قانونی طورپر بٹہ مالو بس اسٹینڈ میں شیڈ نما دکانیں تعمیر کی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق پیر کے روز سرینگر ڈیلوپمنٹ اتھارٹی کی ایک ٹیم بٹہ مالو بس اسٹینڈ میں نمودار ہوئی اور وہاں پر تعمیر کئے گئے کئی دکانوں کو منہدم کیا ۔
متاثرہ دکانداروں نے بتایا کہ وہ ایس ڈی اے کو باضابط طورپر کرایہ دے رہے ہیں تاہم اس کے باوجود بھی ان کے پیٹ پر لات ماری گئی ۔انہوں نے کہاکہ بغیر نوٹس کے ہی ایس ڈی اے نے غریبوں کے دکانوں کو مسمار کیا جو ناقابل برداشت ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ قواعد و ضوابط کے تحت دکانداروں کو پہلے نوٹس دینی چاہئے تھی تاکہ وہ اپنا سامان وہاں سے نکال سکے لیکن حکام نے اس کے برعکس کیا جس وجہ سے دکانداروں کو لاکھوں کا نقصان ہوا ہے ۔
دکانداروں نے بتایا کہ سرکاریں لوگوں کو روزگار فراہم کرتی ہیں لیکن جموں وکشمیر میں لوگوں سے روزی روٹی چھینی جارہی ہیں۔
دکانداروں نے مزید بتایا کہ بی جے پی یونٹ صدر رویندر رینا نے بھی انتظامیہ کو میمورنڈم بھیج کر ان دکانداروں کے ساتھ ہاتھ نہ لگانے کی بات کئی تھی لیکن نچلی سطح پر جو آفیسران تعینات ہیں انہوں نے بغیر اطلاع دئے ہی دکانوں کو مسمار کیا۔
دریں اثنا حکام نے بتایا کہ قواعدو ضوابط کے تحت ہی کئی ڈھانچوں کو مسمار کیا گیا ۔ان کے مطابق دکانداروں کو اس بارے میں قبل از وقت ہی جانکاری فراہم کی گئی تھی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ:گنڈ جہانگیر علاقے میں شہری غرقآب

Next Post

پونچھ انکاﺅنٹر:۴عدم شناخت جنگجو جاں بحق،آپریشن جاری:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

2025-05-15
’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘
اہم ترین

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

2025-05-15
دلت کی عادت ہے کہ کتاب لکھنے کے دوران وہ سچ کا ساتھ نہیں دیتے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پہلے ریلیف پھر بنکر تعمیر کرنے کی بات بھی کی جائیگی:وزیر اعلیٰ

2025-05-15
حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
اہم ترین

سندھ طاس معاہدے کی معطلی: آبی نیوی گیشن منصوبے کا آغاز

2025-05-15
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

پونچھ انکاﺅنٹر:۴عدم شناخت جنگجو جاں بحق،آپریشن جاری:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.