منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ ضلع میں امسال اب تک ۳۱۸ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا

سرحد پار سے منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ سکیورٹی فورسز کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے:ایس ایس پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ ضلع میں امسال اب تک ۳۱۸ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

بارہمولہ//
بارہمولہ پولیس نے امسال لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ اوڑی سے لے کر بارہمولہ کے دیگر حصوں میں مختلف مقامات پر منشایات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۳۱۸منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے‘جس دوران بھاری مقدار میں منشیات کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔
اس حوالے سے بارہمولہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس‘امود اشوک ناگپورے نے کہا کہ شمالی کشمیر کا بارہمولہ ضلع ایک سرحدی ضلع ہے اور سرحد پار سے منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ سکیورٹی فورسز کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔
ناگپورے نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت بارہمولہ پولیس نے۱۸۷؍ایف آئی آر درج کیں۔ اس کے علاوہ پولیس نے تقریباً۲۸۴منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور دیگر ۳۴ بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی نے کہا کہ مجموعی طور پر پولیس نے ۳۱۸؍افراد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس منشیات کے کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے گی اور پولیس کی یہی کوشش ہوگی کہ ضلع کو کو منشیات سے پاک بنایا جائے۔
ناگپورے نے کہا کہ حال ہی میں پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی جائیدادیں، جن میں ایک گھر اور ایک گاڑی شامل ہے کو اٹیچ کیا ہے۔
ایس ایس پی بارہمولہ نے مزید بتایا کہ پولیس نے ٹیمیں تعینات کی ہیں جو خطے میں سرگرم ڈرگ مافیا کے بارے میں اہم انٹیلی جنس انپٹس حاصل کرے گی اور بعد میں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گئی۔
ناگپورے نے کہا کہ خطے میں منشیات سے متعلق بڑھتے ہوئے جرائم سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے اور اس کے لیے عوام کے سپورٹ کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شہری پولیس کو منشیات فروش کے بارے میں معلومات دے سکتا ہے اور اس کے لیے پولیس ان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی سے نکلے سریندر چودھری کو رویند رینا کا ہتک عزت نوٹس

Next Post

جموں میں۶ہزار۷سو کلو گرام ضبط شدہ منشیات کو تباہ :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

جموں میں۶ہزار۷سو کلو گرام ضبط شدہ منشیات کو تباہ :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.