جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس کا راہل گاندھی کی حمایت میں جموں میں خاموش ستیہ گرہ شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in مقامی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
جموںکشمیر پردیش کانگریس نے بدھ کے روز یہاں مہا تما گاندھی پرتما چوک ستہ واری میں راہل گاندھی کی حمایت میں ایک روزہ خاموش ستیہ گرہ شروع کیا۔
ستیہ گرہ میں پارٹی کے صدر وقار رسول وانی کے علاوہ کئی لیڈران و کارکنان نے حصہ لیا۔
اس موقع پر وقار رسول وانی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کے خلاف سازش کی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا’’راہل جی کے خلاف سازش کی جا رہی ہے فرضی کیس لگا کر ان کو پھنسایا جا رہا ہے ان کو پارلیمنٹ سے بے دخل کیا گیا کیونکہ وہ غریبوں اور بے روز گار افراد کی آواز تھے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ راہل جی نے غریبوں اور بے روزگار افراد کے لئے اور مہنگائی کے خلاف بھارت جوڑو یاترا نکالی تھی۔
یونٹ صدر صدر نے دعویٰ کیا کہ راہل جی کی مقبولیت دیکھر بی جے پی بوکھلا گئی لیکن کانگریس سڑکوں پر آکر لڑئی لڑے گی۔
پارٹی کے سینئر لیڈر رمن بھلا نے بتایا کہ آج کا یہ خاموش ستیہ گرہ راہل جی کی حمایت میں رکھا گیا ہے ۔انہوں نے کہا’’راہل جی پارلیمنٹ کے باہر اور اندر لوگوں کی آواز بن کر سامنے آگئے اور بی جے پی ان کے سوالوں کے جواب دینے میں نا کام ہوگئی‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ کانگریس نے آج ملک بھر میں ستیہ گرہ رکھا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۴جولائی تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

بڈگام میں لشکر طیبہ سے وابستہ۵جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بڈگام میں لشکر طیبہ سے وابستہ۵جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.