بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع، مارکیٹ بند، ٹریفک معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۶جولائی

پائین شہر کے گوجوارہ اور راجوری کدل میں جمعرات کے روز مردو زن نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

معلوم ہوا ہے کہ گوجوارہ اور راجوری کدل میں دھرنے کے باعث صورہ لالچوک شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی ہے ۔

پولیس کے سینئر آفیسران مظاہرین کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم وہ احتجاج کرنے پر بضد ہے ۔

نامہ نگار نے بتایا کہ راجوری کدل اور گوجوارہ چوک میں خواتین اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے دھرنا دیا جس وجہ سے لالچوک صورہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔

انہوں نے بتایا کہ سمارٹ میٹرز کے خلاف گوجوارہ اور راجوری کدل میں دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے ٹھپ ہے ۔

نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے بتایا کہ چونکہ شہر خاص کے لوگ غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں اور وہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ میٹرز کے حساب سے بجلی فیس ادا کر سکے ۔

انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ڈی کی جانب سے کئی علاقوں کی بجلی کاٹ دی گئی جس وجہ سے مریضوں کی حالت متغیر ہوئی ہے ۔

مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر بجلی میٹرز کو نصب کرنے کا سلسلہ فوری طورپر روک نہیں دیا گیا تو وہ سڑکوں پر بیٹھ جائیں گے اور اگر اس دوران کوئی ناخوشگوار واقع رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری متعلقہ محکمہ پر عائد ہوگی۔

لوگوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی لیڈر شپ کو بھی ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چناو کے دوران وہ وہ گھر جا کر لوگوں سے ووٹ مانگتے پھرتے ہیں لیکن آج جب لوگوں کو ان کی ضرورت تھی تو وہ گھروں میں بیٹھ گئے ۔

انہوں نے کہاکہ مین اسٹریم پارٹیوں کی جانب سے اس معاملے پر خاموشی اختیار کرنا حیران کن ہے اور گرمی کے ان ایام میں بجلی کاٹنے کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ احتجاجی دھرنا ختم کرئے تاہم لوگوں نے کہاکہ جب تک میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا وہ اپنا پر امن احتجاج جاری رکھیں گے ۔

یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں مردو زن کا دھرنا جاری تھا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا ا

نتظار ہے ۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار:پولیس

Next Post

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.