بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملی ٹینٹ معاون اورسر گرم جنگجو کیخلاف چارج شیٹ پیش 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے منگل کو دو ملزموں ‘جن میں ایک سرگرم ملی ٹینٹ اور جنگجو معاون شامل ہے‘ کے خلاف این آئی اے کورٹ سرینگر میں میں چارج شیٹ پیش کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس آئی یو نے ایف آئی آر ز۲/۲۰۲۳کے سلسلے میں آج این آئی اے کی خصوصی عدالت میں دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ دس جنوری۲۰۲۳کو ریگل چوک سری نگر میں پولیس پارٹی نے ایک سکوٹر کو روک کراس پر سوار فرزان فیروز ولد فیروز احمد میر ساکن فرستہ بل پانپور کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے نیلے رنگ کا ایک بیگ برآمد کیا جس میں قابل اعتراض اشیا برآمد ہوئی۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر ۲/۲۰۲۳کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
ترجمان کے مطابق تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ مذکورہ نوجوان قابل اعتراض اشیاء جس میں ہیروئن اور نقدی نو لاکھ پچاس ہزار روپیہ ، لشکر طیبہ کے لیٹر پیڈ شامل ہیں ، پاکستان میں بیٹھے لشکر ملی ٹینٹ اویس احمد میر کی ہدایت پر لے جار ہاتھا تاکہ تخریبی سرگرمیوں کو انجام دیا جاسکے۔
ترجمان نے کہاکہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ ایک موٹر سائیکل کو دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لایا جارہا ہے کو بھی ضبط کیا گیا۔ترجمان نے بتایا مزید تحقیقات کے دوران مفرور ملزم کی تلاش شروع کی گئی اور یہ پایا گیا کہ مذکورہ ملزم جس کی شناخت اویس فاروق ( سرگرم جنگجو) ولد فیروز احمد میر ساکن فرستہ بل پامپور حال پاکستان اس کے خلاف درج مقدموں میں گرفتاری سے بچنے کے لئے اپنے آپ کو چھپا رہا ہے۔
اس سلسلے میں معزز عدالت میں ملزم کے خلاف اعلانیہ کارروائی شروع کرنے کی خاطر رپورٹ جمع کی گئی ہے تاکہ سیکشن ۸۲؍اور ۸۳سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی جاسکے۔اس کیس کی تحقیقات مکمل کی گئی تاہم دیگر ملزمان کے ملوث ہونے کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا لہذا سیکشن۱۷۳(۸)سی آر پی سی کے تحت تفتیش جاری رہے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جہلم اور دودھ گنگا نالہ میں دو عدم شناخت لاشیں برآمد

Next Post

یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ میں مزید تاخیر ہماری اقدار کے لیے نقصان دہ ہوگی: نائب صدر جمہوریہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر متاثرین کی بازآبادکاری پر توجہ مرکوز

2025-05-14
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
مقامی خبریں

سعودی عرب کا ہندپاک جنگ بندی کا خیرمقدم

2025-05-14
مقامی خبریں

شوپیاں پہلگام حملے میں مشتبہ دہشت گردوں کے پوسٹر چسپاں

2025-05-14
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

2025-05-13
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-13
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ میں مزید تاخیر ہماری اقدار کے لیے نقصان دہ ہوگی: نائب صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.