جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تاریخ پیدائش میں چھیڑ چھاڑجی ایم سی جموں کی پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in مقامی خبریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
کرائم برانچ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں کے پرنسپل ڈاکٹر ششی سوڈان کے خلاف تاریخ پیدائش کے دستاویز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے پرنسپل ڈاکٹر ششی سوڈان نے جی ایم سی میں ایم بی بی ایس کورس میں داخلہ لینے کے لیے تاریخ پیدائش کے دستاویز میں چھیڑ چھاڑ کی ہے۔
چنی ہمت کی رہنے والی منو گپتا نے شکایت میں الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹر ششی سوڈان نے جی ایم سی میں ایم بی بی ایس کورس میں داخلہ لینے کے لیے تاریخ پیدائش کے دستاویز میں چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ وہ ایم بی بی ایس میں داخلے کے لیے اہل نہیں تھی جس کے لیے تاریخ پیدائش کے دستاویز میں اس کی عمر ۸؍اپریل۱۹۶۵ ظاہر کرنے کے لیے چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی جب وہ ۱۹۸۱ میں اہل نہیں تھی۔
ایم سی آئی کے رہنما خطوط کے مطابق امیدوار کی عمر ۳۱ دسمبر تک۱۷ سال ہو چکی ہونی چاہئے۔ اس وقت ڈاکٹر سوڈان کی عمر ۱۶سال آٹھ ماہ تھی۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے تاریخ پیدائش کے دستاویز میں جعلسازی کرکے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے اور اہل امیدوار کا حق چھین لیا ہے۔
تحقیقات پر پتہ چلا کہ ڈاکٹر سوڈان نے تاریخ پیدائش کی دو دستاویزات پیش کیں۔ ایک میں اس کی پیدائش۸؍اپریل۱۹۶۴؍اور دوسری میں۸؍اپریل۱۹۶۵ دکھائی گئی ہے۔ انہوں نے۱۹۸۱میں داخلہ لیا اور پھر تاریخ پیدائش میں۱۹۶۵ کی بجائے ۱۹۶۴ میں مطلوبہ تصحیح کرائی۔
اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ وہ تاریخ پیدائش سے اچھی طرح واقف تھیں۔ ایم سی آئی کے رہنما خطوط کے مطابق وہ اپنی اصل تاریخ پیدائش کے مطابق کورس کے لیے اہل ہی نہیں تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلاڈلفیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے

Next Post

جہلم اور دودھ گنگا نالہ میں دو عدم شناخت لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد

جہلم اور دودھ گنگا نالہ میں دو عدم شناخت لاشیں برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.