منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے مہنگائی پر مرکز کو ہدف تنقید بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہفتے کے روز مہنگائی پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے خوردہ مہنگائی میں اضافے کو مسئلہ بناتے ہوئےیہ بھی کہا کہ لوگوں کو بینکوں میں جمع کرائے گئے پیسوں پر شرحِ مہنگائی کے مقابلے میں بھی پورا سود نہیں مل رہا ہے۔
غور طلب ہے کہ مارچ میں ریٹیل پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر 6.95 فیصد تک پہنچ گیا جبکہ ریزرو بینک کو اسے دو سے چھ فیصد کی حد میں رکھنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
کانگریس کے سابق صدر مسٹر گاندھی نے ’جن دھن لوٹ یوجنا‘ ہیش ٹیگ سے ایک ٹویٹ میں کہا،’شرحِ مہنگائی: 6.95 فیصد۔ ایف ڈی (ٹرم ڈپازٹ) سود کی شرح: پانچ فیصد۔ بینک کھاتوں میں 15 لاکھ جمع کروانے کے بعد بھول جائیے، وزیر اعظم نریندر مودی کی چال نے آپ کی محنت سے کمائی ہوئی بچت کو بھی اڑا دیا ہے‘۔
ادھر پارٹی کے ترجمان نے حکومت سے مہنگائی پر وائٹ پیپر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔مہنگائی کے مسئلے پر کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مہنگائی کے سوال پر بحث پٹرول، ڈیزل اور گیس پر ہی اٹکی ہوئی ہے، لیکن 2014 سے اب تک عام ضرورت کی اشیاء کی قیمتیں اور بھی بڑھ گئی ہیں۔
اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عرصے میں آٹا، چائے کی پتی، سبزیوں اور دودھ جیسی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی ترقی کر رہا ہے : سیتا رمن

Next Post

یوراج کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات، مدھیہ پردیش آنے کی دعوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

یوراج کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات، مدھیہ پردیش آنے کی دعوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.