جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رینگر کے نمچہ بل میں آتشزدگی:۷رہائشی مکان خاکستر ہونے سے دس کنبے بے گھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in تازہ تریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۲۳؍اپریل
سرینگر کے نمچہ بل علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں۷رہائشی مکان خاکستر ہو کر دس کنبے بے گھر ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نچہ بل سری نگر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب قریب بارہ بجے محمد نرفیق میر کے رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
ذرائع نے کہا کہ فائر ٹنڈرس، پولیس اور مقامی لوگوں نے انتہائی مشقت کرکے آگ کو قابو میں کر لیا لیکن سات رہائشی مکانوں کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے ۔ذرائع نے بتایا کہ آگ کی اس واردات سے دس کنبے بے گھر ہوگئے اور آگ کو رات کے قریب ڈھائی بجے قابو میں کر لیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں محمد رفیق میر، اویس احمد میر، محمد اشرف میر، محمد شفیع میر، ارسلان احمد کار، پروینہ بانو، توصیف احمد کمار،وسیم احمد ڈار اور رمیض احمد کے رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے جبکہ جلال الدین ڈار اور محمد امین ڈار کے مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے اس معاملے کا نوٹس لے کر کارروائی شروع کی ہے ۔بتادیں کہ وادی میں سڑک حادثات کی طرح آگ لگنے کی وارداتوں کا رونما ہونا بھی اب ایک معمول سا بن گیا ہے جس سے لوگوں میں تشویش پایا جا رہا ہے ۔
پانچ روز قبل ہی سری نگر کے ہی گوجوارہ علاقے میں آتشزدگی کی ایک واردات کے دوران ایک مسجد شریف، دو شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزلیں اور ایک مکان خاکستر ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار از جان دوسرا زخمی

Next Post

کولگام جھڑپ میں ایک پاکستانی ملی ٹنٹ ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

کولگام جھڑپ میں ایک پاکستانی ملی ٹنٹ ہلاک:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.