منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ:بہن کی ڈوب کر موت واقع ہونے کے چند گھنٹے بعد بھائی بھی دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ:بہن کی ڈوب کر موت واقع ہونے کے چند گھنٹے بعد بھائی بھی دم توڑ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شہہ تل پورہ سمبل میں بہن کی بھائی کو بچانے کیلئے اپنی جان دینے کی قربانی ثمر آور ثابت نہ ہوسکیں۔
ذرائع نے بتایا بہن کی غرقآب ہوکر موت واقع ہونے کے چند گھنٹے بعد بھائی بھی پیر کی صبح سری نگر کے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
بتادیں کہ شہہ تل پورہ سمبل میں اتوار کے روز نہانے کے دوران۲۱سالہ نزاکت علی غرقآب ہوگیا اس دوران اس کی بہن۱۸سالہ نزہت افضل نے بھائی کو بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگا دی۔
ذرائع نے بتایا کہ واقع پیش آتے ہی مقامی لوگ جمع ہوئے اور پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے دونوں بھائی بہن کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے بہن کو مردہ قرار دیا جبکہ بھائی کو جی وی سی ہسپتال میں نازک حالت میں داخل کیا گیا جہاں سے اس کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹروں کی تمام تر کاوشوں کے باوجود نزاکت علی بھی پیر کی صبح دم توڑ گیا۔
دریں اثنا بھائی بہن کی موت سے علاقے میں ماتم کا ماحول سایہ فگن ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۸۰نقلی سونے کے بسکٹ کے ساتھ ایک شخص گرفتار:پولیس

Next Post

وادی میں بارشوں سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت‘ مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

وادی میں بارشوں سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت‘ مزید بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.