جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا :دویدی کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

بالہ تل اور پہلگام کا دورہ ‘فوجی افسران سے بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in اہم ترین
A A
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

Upendra Dwivedi.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل ‘اوپندر دویدی نے پیر کے روز بالہ تل اور پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
فوجی کمانڈر نے بالہ تل اور پہلگام کے دونوں راستوں پر کئے گئے انتظامات کا معائنہ کیا جہاں انہیں رات کے دوران دکھائی دینے والے آلات ‘ شارپ شوٹرس کی تعیناتی، ڈرون سسٹم ، بم ڈسپوزل اسکارڈ ، کھوجی کتے ، کاونٹر آئی ای ڈی آلات اور دوسرے حفاظتی انتظامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فوج کے شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل‘ دویدی نے پیر کے روز امر ناتھ یاترا کے حوالے سے کئے جارہے انتظامات کے بارے میں سینئر آفیسران سے تفصیلات حاصل کیں۔
پہلگام اور بالہ تل میں تعینات اہلکاروں سے بات چیت کے دوران شمالی کمان کے کمانڈر نے کہاکہ سخت ترین موسمی صورتحال اور دیگر چیلنجوں کے باوجود فوجی جوان اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ فوجی کمانڈر نے دورے کے دوران فوج کے سینئر آفیسران کے ساتھ گفت وشنید کی اور لائن آف کنٹرول پر قائم مستحکم دراندازی مخالف گرڈ کی سراہنا کی۔
ترجمان کے مطابق فوجی کمانڈر نے بالہ تل اور پہلگام راستوں پر کئے جارہے انتظامات کا معائنہ کیا جہاں پر انہیں رات کے دوران دکھائی دینے والے آلات کی تنصیب، کھوجی کتوں کی تعیناتی ، ڈرون سسٹم ، بم ڈسپوزل اسکارڈ، ڈاگ اسکوارڈ، خصوصی فوجی گاڑیوں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔
اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی کو فوج کے سینئر آفیسران نے دونوں راستوں کے بارے میں بریفنگ دی۔فوجی کمانڈر کو مخالفین کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کی گئی۔
واضح رہے کہ امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرحدوں پر بھی چوکسی بڑھائی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری امرناتھ یاترا: سنہا کا تیاریوں کا جائزہ

Next Post

سوپور میں منشیات کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا :نواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

سوپور میں منشیات کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا :نواب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.