پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے : منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in تازہ تریں
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۵جون
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ہم تعلیم کو آزاد تحقیق اورآزاد خیالات کی نشو نما کےلئے ایک طاقتور ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔
سنہا نے کہا کہ ایک استاد کا کام صرف نصابی تعلیم دینا نہیں ہے بلکہ بچوں میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو دہلی پبلک اسکول سری نگر میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک استاد کا کام بچوں کو صرف نصابی تعلیم دینا نہیں ہے بلکہ ان میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے ۔
سنہا کا کہنا تھا کہ اساتذہ کا کام سیکھنے کے سفر کو تخلیقی اور دلچسپ بنانا ہے اور انہیں چاہئے کہ وہ ہر بچے کو اس عمل سے گذاریں تاکہ وہ اپنے اندر چھپی صلاحیتوں اور دانائی کو پہچان سکے ۔
ایل جی نے کہا کہ ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق اور آزاد خیالات کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کلاس رومز ایسی جگہیں ہیں جہاں ایسے خواب پیدا ہوسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت نے ہماری زندگیوں کے ہر شعبے میں بے مثال تبدیلی لائی ہے ۔
سنہا کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کی اس قدر پیش رفت کے باوجود صرف ایک استاد ہی ضمیر کی تعلیم فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان میں مقیم کپوارہ کے جنگجو کی ۲۶ کنال اراضی ضبط:پولیس

Next Post

شری امرناتھ یاترا:اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

شری امرناتھ یاترا:اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.