منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کی نفرت انگیز بلڈوزر کی کارروائی خطرناک: شری نیواس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-22
in قومی خبریں
A A
حکومت کی نفرت انگیز بلڈوزر کی کارروائی خطرناک: شری نیواس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی// یوتھ کانگریس کے صدر شری نیواس بی وی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار کی کرسی بچانے کے لیے ملک کو نفرت اور تشدد کی طرف ڈھکیل رہی ہے اور جمہوریت کو بلڈوزر کے ذریعے کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
شری نیواس نے بلڈوزر چلائے جانے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ملک میں گاندھی کے نظریات کو کچلنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لیکن بی جے پی حکومت چاہے کتنی ہی کوشش کر لے، وہ ملک کی مضبوط جمہوریت کچھ نہیں بگاڑ سکے گی اور سچائی، عدم تشدد، اور انصاف کو پامال کرنے کی بی جے پی کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے ، سلامتی اور اعتماد کے نام پر عدم تحفظ اور بد اعتمادی پیدا کر کے نفرت کا ماحول بنایا جا رہا ہے۔
یوتھ کانگریس کے صدر نے کہا کہ سب کو مل کر بی جے پی حکومت کی نفرت کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے والے چینیوں کے غیر قانونی قبضے کے بارے میں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بی جے پی حکومت جس ماڈل پر کام کر رہی ہے اس کی قیمت ملک کے عوام کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نفرت کے بلڈوزر پر سوار ہو کر بی جے پی حکومت پوری طرح سے چونک گئی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری جیسے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، اس لیے نفرت کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلڈوزر نہ صرف گھروں کو تباہ کر رہے ہیں بلکہ ملک کے آئین کو بھی مسمار کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جہانگیرپوری انسداد تجاوزات مہم پر دو ہفتے کے لیے پابندی برقرار

Next Post

وزیراعظم نے امرت کال میں سیول سروسز کےلئے رکھے تین ہدف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نے امرت کال میں سیول سروسز کےلئے رکھے تین ہدف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.