منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پھر ڈرانے لگا ہے کورونا ، دہلی میں 694 زیر علاج معاملے بڑھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-22
in قومی خبریں
A A
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی// ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے نئے معاملات تیزی سے بڑھنے لگے ہیں اور قومی راجدھانی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز میں 694 کا اضافہ ہوا ہے، جو کہ تشویشناک بات ہے بدھ کو ملک میں 15 لاکھ 47 ہزار 288 کووڈ ویکسین لگائی گئیں۔ اب تک ایک ارب 87 کروڑ، 07 لاکھ، 08 ہزار 111 ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔
جمعرات کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں انفیکشن کے 2,380 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 30 لاکھ 49 ہزار 974 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری کی وجہ سے 5 لاکھ 22 ہزار 62 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران ملک میں 1093 ایکٹو کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے بعد ان کی کل تعداد 13,433 ہو گئی ہے۔ اس دوران 1231 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ 25 لاکھ 14 ہزار 479 ہوگئی ہے۔
ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.03 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد اور اموات کی شرح 1.21 پر مستحکم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نامیاتی اور قدرتی کاشتکاری کو فروغ دینا بروقت: تومر

Next Post

جہانگیرپوری انسداد تجاوزات مہم پر دو ہفتے کے لیے پابندی برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
جہانگیرپوری انسداد تجاوزات مہم پر دو ہفتے کے لیے پابندی برقرار

جہانگیرپوری انسداد تجاوزات مہم پر دو ہفتے کے لیے پابندی برقرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.