منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ناطم اطلاعات کا ضلعی اطلاعاتی مراکز کے کام کاج کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in مقامی خبریں
A A
انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کی سہولت کےلئے سنگل ونڈو سسٹم اپنایا ہے:ناظم اطلاعات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں //
ناظم اطلاعات و تعلقات عامہ جموں و کشمیر ‘ منگا شیرپا نے آج یہاں میڈیا کمپلیکس باہو پلازہ جموں میں منعقدہ ایک میٹنگ میں تمام ضلعی اطلاعاتی مراکز کے کام کاج کا جائزہ لیا ۔
ڈائریکٹر نے جموں و کشمیر ڈویژنوں کے مختلف ضلعی اطلاعاتی مراکز کے کام کاج کا جائزہ لیتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ عوام دوست پالیسیوں کو پیش کرتے ہوئے پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں ۔
آنے والی سالانہ شری امر ناتھ جی یاترا ۲۰۲۳ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے ضلع انفارمیشن افسران جو۲۰۲۳ کے یاترا کے راستے پر ہیں یعنی کٹھوعہ ، سانبہ ، جموں ، اودھمپور ، رام بن ، اننت ناگ اور گاندر بل کے ڈی آئی اوز کو ہدایت دی کہ یاتریوں کی بیداری سے متعلق تمام انتظامات کو تندہی سے انجام دیں ۔
میٹنگ میںجوائنٹ ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر نریش کمار ، جوائنٹ ڈائریکٹر جموں اتل گپتا ، ڈپٹی ڈائریکٹر اے وی دیپک دوبے ، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر جموں ڈاکٹر وکاس شرما ، انتظامی افسر رینو شرما ، اکاؤنٹ آفیسر ہتیش چودھری اور دیگر متعلقین نے ذاتی طور پر اور ورچوئل موڈ کے ذریعے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جسٹس این کوتیشور سنگھ کا چرار شریف عدالتی کمپلیکس کا دورہ ‘قانونی خدمات اور بیداری کیمپ کا افتتاح

Next Post

عمر عبداللہ کا لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی مخالف اتحاد سے دور رہنے کا اشارہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

عمر عبداللہ کا لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی مخالف اتحاد سے دور رہنے کا اشارہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.