اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حج ۲۰۲۳: عازمین کی روانگنی آج سے شروع ہو رہی ہے

کسٹم کلیئرنس بھی حج ہاؤس بمنہ میں ہی کی جائے گی :رشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in اہم ترین
A A
سعودی عرب کا۲۰۲۳ میں قبل ازکووِڈ۱۹تعدادکے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ۷جون بدھ سے شروع ہو رہا ہے۔
پہلی پرواز بدھ کوسرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے جدہ کیلئے روانہ ہوگی۔ حجاج کرام کی روانگی کے حوالے سے حج ہاؤس بمنہ سے بین الاقوامی ہوائی اڈے تک تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔
سرینگر کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر عازمین حج کے آرام دہ سفر کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔
سرینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر‘ کلدیپ سنگھ رشی نے کہا کہ عازمین کی آسانی کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ حج ہاؤس بمنہ میں عازمین کے سامان کی اسکریننگ کے لیے ایک خصوصی چیک ان کاؤنٹر قائم کیا گیا ہے۔ ایسے میں سامان کی اسکریننگ کے بعد حجاج کرام کو ایس آر ٹی سی کی اے سی کوچز کے ذریعے ہوائی اڈے پر لے جایا جائے گا اور ان کے سامان کو الگ سیل بند کنٹینر ٹرکوں میں لے جایا جائے گا۔
رشی نے مزید کہا کہ کسٹم کلیئرنس بھی حج ہاؤس بمنہ میں ہی کی جائے گی تاکہ ہوائی اڈے پر بھیڑ بھاڑ سے بچا جاسکے۔۳۴۰ اے؍ ائر بس سے عازمین حج کو سرینگر کے ہوائی اڈے سے جدہ لے جایا جائے گا۔
ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ حجاج کرام کو ڈیپارچر انٹری گیٹ سے ہوائی جہاز تک لے جانے کے لیے ایئرپورٹ پر ایک علیحدہ راستہ مختص کیا گیا ہے جبکہ احرام باندھنے کیلئے علیحدہ جگہ رکھی گئی ہے جہاں عازمین اپنا احرام باندھ سکتے ہیں۔
رواں برس حج بیت اللہ کیلئے بھارت کے ایک لاکھ ۳۸ ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج انجام دینے جا رہے ہیں، جن میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ۱۲ ہزار عازمین بھی شامل ہیں۔
حج کمیٹی کے مطابق ’’گو ائیر لائنز‘‘ سے معاہدے ختم ہونے اور پھر نئی ائیر لائنز ’’سپائس جٹ‘‘ سے نئے سرے سے معاہدہ کی وجہ سے امسال جموں وکشمیر کے عازمین باقی ریاستوں اور یوٹیز کے مقابلے میں دو ہفتے کی تاخیر سے سفر محمود پر رونہ ہو رہے ہیں۔
حج۲۰۲۳کے لیے عازمین کو سعودی ریال فرام کرنے کے عمل کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ حج بیت اللہ پر جانے والے عازمین کو وہاں روزانہ کے خرچے کی خاطر استعمال ہونے والے مطلوبہ سعودی ریال کا بندوبست روانگی سے قبل از خود کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھیڑ چھاڑ کے الزام میں پرنسپل گرفتار

Next Post

’نیا کشمیر تشکیل پارہا ہے ‘   : ہم کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے پوری طرح سے اہل ہیں:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

’نیا کشمیر تشکیل پارہا ہے ‘   : ہم کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے پوری طرح سے اہل ہیں:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.