جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امسال دراندازی کی ایک بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہو نے دیا گیا :جی او سی اوجلا

’ایل او سی پر انسداد دراندازی کا مضبوط گرڈ فعال ‘وادی کے حالات بہتر ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in اہم ترین
A A
فوج پی او کے کو واپس لینے کی کارروائی کیلئے پوری طرح تیار ہے:اوجلا

Aujla

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
۱۵ویں کور کے‘ جنرل آفیسر کمانڈنگ(جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا نے کہا کہ کشمیر میں حالات بہتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر فوج کا ایک مضبوط گرڈ موجود ہے جس سے درندازی کی کوشش کو ناکام بنایا جاتا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ فوج نے اس سال کے پانچ ماہ میں درندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا اور فوج اس سال کسی بھی درندازی کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیے گے۔
اوجلا نے کہا کہ جب ہم کشمیر کے میدانی علاقوں کی بات کرتے ہے تو سکیورٹی فورسز نے پہلے ہی پیرا میٹرس طے کیے ہے اور جو سکیورٹی فورسز نے پچھلے کچھ برسوں سے انکاؤٹرس انجام دیئے ہیں، اس سے اب کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد پہلے سے ہی بہت کم ہوگئی ہے۔
جی او سی نے کہا کہ اس وقت کشمیر میں سیاحت پورے شباب پر ہے اور حال ہی میں یہاں جی ٹونٹی سمٹ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوا ہے۔
فوجی کمانڈر نے کہا کہ فوج اس وقت امرناتھ یاترا کے پرامن طریقے سے انجام دینے کے لیے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر کشمیر میں حالات بہتر ہے۔
پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر میں منشیات بھیجنے کے سوال پر جی او سی نے کہا کہ یہ فوج کے لیے ایک بڑا چلینج ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند برسوں میں سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے نارکو ٹیرر سے نمٹنے کے لیے فوج کے ساتھ ساتھ مختلف ایجنسیاں کام کر رہی ہے اور بہت جلد اس پر قابو کیا جاسکے گا۔
سالانہ امرناتھ یاترا کی سکیورٹی کے حوالے سے جی او سی نے کہا کہ امرناتھ یاترا میں سکیورٹی تو چلینج ہے، جب بھی ایک عسکریت پسند موجود رہے تب تک خطرہ رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ابھی موجود ہے جو امن و امان کے لیے خطرہ ہے لیکن فوج اس پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فوج کے لیے ایک بڑا چلینج ہے کہ یاترا کے دوران کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے، جس کے لیے فوج کام کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دن میں دھوپ کے بعد شام کو پھر تیز ہوائیں اور ہلکی بوندا باندی

Next Post

چھیڑ چھاڑ کے الزام میں پرنسپل گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

چھیڑ چھاڑ کے الزام میں پرنسپل گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.