ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا: روزانہ میٹنگوں میں جائزہ لیا جارہا ہے

سکیورٹی کے ساتھ ساتھ سہولیات کی فراہمی بھی ترجیح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

BALTAL (GANDERBAL), JUN 28 (UNI):- Security personnel holding an automatic rifle stand guard at Baltal base camp of Amarnath Yatra which commencing from June 30, on Tuesday. UNI PHOTO-47U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

سرینگر//
سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے پولیس، فوج اور سیول انتظامیہ سے وابستہ افسران نے میٹنگوں کے دوران سیکورٹی کے حوالے سے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اطلاعات کے مطابق سالانہ امر ناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کو بہتر سہولیات اور معقول سیکورٹی فراہم کرنے کی خاطر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس، فوج اور سیول انتظامیہ کے سینئر آفیسران کے درمیان روزانہ کی بنیادوں پر میٹنگیں ہو رہی ہیں۔
ان میٹنگوں کے دوران یاترا علاقہ میں کسی بھی امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کی جا رہی تیاریوں، یاتریوں کی پر تحفظ نقل وحمل کے لئے آر او پی کی تعیناتی، ہر ایک یاترا کیمپ پر مشترکہ کنٹرول رومز کے قیام اور انہیں محکمہ موسمیات و ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹوں کے ساتھ لنک کرنے ، جموں وکشمیر پولیس کی ماونٹین ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی، فائیر فائٹنگ ٹیموں کی تعیناتی، مختلف مقامات پر ایکسرے اسکیننگ یونٹوں کے قیام، نیل گراٹ، پنج ترنی اور پہلگام ہیلی پیڈوں پر ایکسیس کنٹرول سہولایت کے قیام، بارکوڈ پوائنٹس اور یاترا روٹوں پر مواصلاتی سہولیات کے قیام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر مرکزی حکومت نے پہلے ہی اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کا بھی فیصلہ لیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے تین سو سے زائد پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیوں کو یاترا روٹوں پر تعینات کیا جا رہا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔
بھگوتی نگر جموں سے لے کر کشمیر کے سبھی یاترا روٹوں پر بھی سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
یاترا کے حوالے سے انتظامات کو آخری شکل دی جارہی ہیں اور توقع ہے کہ اس سال ریکارڈ توڑ یاتری آئیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل:گاڑی لڑھک گئی‘ خاتون ہلاک‘ کمسن لاپتہ‘پانچ دیگر زخمی

Next Post

دن میں دھوپ کے بعد شام کو پھر تیز ہوائیں اور ہلکی بوندا باندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

ہندوستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار:لیفٹیننٹ گورنر

2025-05-10
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

دن میں دھوپ کے بعد شام کو پھر تیز ہوائیں اور ہلکی بوندا باندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.