جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وارنرجنوری 2024میں ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in کھیل
A A
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

لنکاشائر// آسٹریلیا کے تجربہ کار سلامی بلے باز اگلے سال جنوری میں پاکستان کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوران اپنے گھریلو میدان سڈنی کرکٹ گراو¿نڈ (ایس جی سی) پر اپنے ٹیسٹ کریئر کوروکنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
لمبے وقت سے خراب فارم سے گزر رہے وارنرنے گزشتہ دو سالوں میں 17ٹیسٹ کھیل کر صرف ایک سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ اس سال ہندوستان میں ہونے والے ایک روزہ ورلڈ کپ کے بعد اپنے عالمی کریئر کو ختم کرنا چاہتے ہیں ، لیکن اب انہوں نے ٹیسٹ کریئر کے سلسلے میں نئی اطلاع دی ہے ۔
وارنر نے یہاں صحافیوں سے کہا، میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ (2024)میں شاید میرا آخری میچ ہوگا ۔ میں اس کا سہرا اپنے اور اپنے خاندان کو دیتا ہوں۔ اگر میں یہاں (ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میں) رن بنا سکتا ہوں اور آسٹریلیا میں واپس کھیلنا جاری رکھ سکتا ہوں، تو میں یقینی طور سے کہہ سکتا ہوں کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی سیریز نہیں کھیلوں گا ۔ اگر میں پاکستان سیریز تک پہنچ جاو¿ں تو وہاں (اپنا کریئر) ختم کر دونگا۔
وارنر آئندہ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ اور فائنل اور ایشیز کے لئے آسٹریلیائی ٹیم کا حصہ ہیں۔ سال 2009میں نقاب کشائی کے بعد سے وہ آسٹریلیا کے لئے 103ٹیسٹ ، 142ونڈے اور 99ٹی سیریز میچ کھیل چکے ہیں۔
وارنر نے کہا ، میں نے ہر میچ ایسے کھیلا ہے جیسے وہ میرا آخری میچ ہو۔ میرا کھیلنے کا یہی طریقہ رہا ہے۔ یہ کرکٹ کا میرا انداز ہے۔ میں بس پوری لگن سے اپنے اوپر کام کرتا رہتا ہوں۔
ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے بعد وارنرسال کے آخر میں ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ تک محدود اوور کرکٹ سے جڑے رہنا چاہتے ہیں۔کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ کے خلاف ، ٹی 20بین الاقوامی میں وارنر کی فارم شاندار رہی ہے جہاں وہ 2021کے بعد سے 40کی اوسط اور 147کے اسٹرائک ریٹ سے رن بنارہے ہیں۔
میں 2024ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا ہوں ۔ یہ کچھ ایسا ہے جو میری دماغ میں ہمیشہ رہتا ہے ۔ ہمیں اس سے قبل کرکٹ کھیلنا ہے ، اور پھر مجھے لگتا ہے کہ فروری سے اب رک جائے گا ۔ اس کے بعد میںظاہری طور پر آئی پی ایل اور کچھ دیگر فرنچائچی لیگ کھیلوں گااور جون(ٹی 20ورلڈ کپ )میں کھیلنے کے لئے لائن میں آنے کی کوشش کروں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی

Next Post

رافیل نڈال 5 ماہ کیلئے ٹینس کورٹ سے آؤٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
Next Post
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے

رافیل نڈال 5 ماہ کیلئے ٹینس کورٹ سے آؤٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.