ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رافیل نڈال 5 ماہ کیلئے ٹینس کورٹ سے آؤٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in کھیل
A A
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لندن //
ٹینس اسٹار رافیل نڈال 5 ماہ کےلیے ٹینس کورٹ سے باہر ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل نڈال کو انجری کے بعد صحتیابی میں 5 ماہ کا عرصہ درکار ہے۔
خیال رہے کہ رافیل نڈال انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں گزشتہ روز سرجری کے عمل سے گزرنا پڑا تھا۔
ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے، جبکہ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ وہ آئندہ 5 ماہ کےلیے ٹینس کورٹ میں نظر نہیں آئیں گے۔
واضح رہے کہ 37 سالہ ہسپانوی ٹینس سپر اسٹار رافیل نڈال آئندہ برس ریٹائرمنٹ کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خیال رہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہوگا جب رافیل نڈال فرینچ اوپن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ نڈال 14 مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں، جبکہ انہیں کبھی فائنل میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وارنرجنوری 2024میں ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں

Next Post

بھارت میں ٹرین حادثے پر شاہد آفریدی کا اظہار افسوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

بھارت میں ٹرین حادثے پر شاہد آفریدی کا اظہار افسوس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.