جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

مالی سال 2022-23 میں جی ڈی پی شرح نمو 7.2 فیصد رہی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in کاروبار
A A
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

نئی دہلی// کورونا وبا کے اثرات سے آگے بڑھنے کی کوشش کررہی ہندوستانی معیشت کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی (جنوری-مارچ) میں 6.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال میں سالانہ جی ڈی پی شرح نمو 7.2 فیصد رہی ہے ۔ مارچ 2022 میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں یہ شرح نمو 10.4 فیصد رہی تھی اور مارچ 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال میں جی ڈی پی کی سالانہ شرح نمو 9.1 فیصد تھی۔
مرکزی شماریات کے دفتر (سی ایس او) کی طرف سے آج یہاں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مارچ 2023 کو ختم ہونے والے مالی سال میں جی ڈی پی 160.06 لاکھ کروڑ روپے رہی ہے ، جبکہ اس سے پچھلے مالی سال میں یہ 149.26 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ مالی سال 2021-22 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 9.1 فیصد تھی جبکہ مالی سال 2022-23 میں یہ 7.1 فیصد رہی ہے ۔ حالانکہ سی ایس او نے کہا کہ نومینل جی ڈی پی یا موجودہ قیمتوں پرمالی سال میں جی ڈی پی 272.41 لاکھ کروڑ روپے رہی جو پچھلے مالی سال میں 234.71 کروڑ روپے تھی۔ اس طرح اس میں 16.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
سی ایس او نے کہا کہ مارچ میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں جی ڈی پی 43.62 لاکھ کروڑ روپے رہی جبکہ مارچ 2022 میں 41.12 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ اس طرح اس میں 6.1 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کھلاڑیوں کے الزامات میں گھرے لیڈر کو حکومت بچا رہی ہے : کانگریس

Next Post

سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کی جنگ میں غذائی قلت سے 50 سے زائد بچے ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
Next Post
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر احتجاج اورہنگامے

سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کی جنگ میں غذائی قلت سے 50 سے زائد بچے ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.