اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل امریکہ میں کانگریس اور جمہوریت کی مضبوطی پر کریں گے بات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in قومی خبریں
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی امریکہ کے چھ روزہ دورے پر ہیں جہاں وہ یونیورسٹیوں، سینئر لیڈروں، این آر آئیز اور ماہرین سے ملاقات کریں گے اور جمہوری اقدار کے تئیں ہندوستان کی وابستگی پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
کانگریس نے بدھ کو یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا کہ انڈین اوورسیز کانگریس (آئی او سی) اس دورے کا اہتمام کر رہی ہے ۔ اس دورے میں مسٹر گاندھی بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کی مختلف تنظیموں سے بات چیت کریں گے ۔ اس کے ساتھ وہ ہندوستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اور جمہوری اداروں کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر بھی بات چیت کریں گے ۔
پارٹی نے کہا کہ موجودہ ماحول میں جمہوریت ایک بہت بڑی عالمی ضرورت ہے ۔ ہماری جمہوریت نہ صرف اپنے 1.4 ارب عوام کے لیے اختراع اور جمہوری اصلاحات کی ایک مضبوط بنیاد ہے بلکہ 21ویں صدی میں دیگر ممالک کے لیے جمہوریت کا ماڈل بھی فراہم کر سکتی ہے ۔
آئی او سی کے صدر سیم پیٹروڈا نے مسٹر گاندھی کے امریکی دورے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے ، اس لیے جمہوری بات چیت شروع کرکے اس کی قیاسدت کرنے کی اخلاقی ذمہ داری بھی ہماری ہی ہے ۔
مسٹر گاندھی کے دورہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورے کے پہلے مرحلے میں کانگریس لیڈر سلیکان ویلی میں دو دنوں کے دوران چار پروگراموں میں حصہ لیں گے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے سلیکون ویلی کے ایک پروگرام میں اپنی بھارت جوڑو یاترا کے تجربات بتائے ۔ مسٹر گاندھی وہاں کاروباریوں اور ماہرین سے بھی بات چیت کریں گے اور پھر اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبائ، دانشوروں اور ماہرین کے ساتھ جمہوریت پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل بیرون ملک جا کر ہندوستان کا جھنڈا لگاکر ہندوستان کو کر رہے ہیں بدنام: شاہنواز حسین

Next Post

‘وزیراعظم مودی سمجھتے ہیں کہ وہ خدا سے زیادہ جانتے ہیں’: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

'وزیراعظم مودی سمجھتے ہیں کہ وہ خدا سے زیادہ جانتے ہیں': راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.