جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘وزیراعظم مودی سمجھتے ہیں کہ وہ خدا سے زیادہ جانتے ہیں’: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in قومی خبریں
A A
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

London, Mar 05 (ANI): Congress leader Rahul Gandhi greets during a conversation with the Indian Journalists' Association (IJA), in London on Sunday. (ANI Photo)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ لوگوں کا ایک گروپ ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ "خدا” سے زیادہ جانتے ہیں اور وزیر اعظم ایک "نمونہ” ہیں۔
انہوں نے منگل کو امریکہ کے سان فرانسسکو میں ہندوستانی تارکین وطن کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ "ہمارے پاس ہندوستان میں لوگوں کا ایک گروپ ہے جو اس بات پر پورا یقین رکھتا ہے کہ وہ سب کچھ جانتے ہیں۔ وہ سوچتے ہیں کہ ہوسکتا ہے وہ خدا سے زیادہ جانتے ہیں۔ ہمارے وزیر اعظم بھی ایسا ہی ایک نمونہ ہیں۔”
وزیراعظم پر حملہ کرتے ہوئے راہل نے مزید کہاکہ "اگر آپ مودی جی کو بھگوان کے پاس پیڈسٹل پر رکھیں گے تو مودی جی خدا کو سمجھانا شروع کر دیں گے کہ ‘کائنات’ کیسے کام کرتی ہے ، یہ سب ہندوستان میں مضحکہ خیز چیزیں ہیں۔’’
انہوں نے کہا کہ”ہمارے پاس لوگوں کا ایک گروپ ہے جو سوچتے ہیں کہ وہ سب کچھ سمجھتے ہیں۔ وہ سائنسدان سے بات کر سکتے ہیں اور ان کو سائنس کی وضاحت کر سکتے ہیں، وہ مورخین سے بات کر سکتے ہیں اور تاریخ کی وضاحت کر سکتے ہیں، وہ فوج کو ‘جنگ کے طریقہ کار’ کے بارے میں بتاسکتے ہیں۔ وہ درحقیقت کچھ بھی نہیں سمجھتے ۔”
‘بھارت جوڑو یاترا’ کرنے کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہاکہ "وہ تمام آلات جن کی ہندوستان میں سیاست کرنے کی ضرورت تھی، وہ بی جے پی-آر ایس ایس کے کنٹرول میں ہیں۔ لوگوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں، ان کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ ، (وفاقی) ایجنسیوں کا استعمال کیا جا رہا ہے ، کچھ طریقوں سے سیاسی طور پر کام کرنا مشکل ہوگیا تھا، لہذا، ہم نے کشمیر سے کنیا کماری تک پیدل مارچ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔”
سابق پارٹی صدر کی قیادت میں یہ یاترا جو پچھلے سال ستمبر کو تمل ناڈو کی کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی، کرناٹک سمیت کئی ریاستوں سے ہوتی ہوئی جنوری میں جموں و کشمیر میں اختتام پذیر ہوئی۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ اس کے "سب سے فیصلہ کن عوامی رابطہ پروگرام” میں سے ایک تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل امریکہ میں کانگریس اور جمہوریت کی مضبوطی پر کریں گے بات

Next Post

خواتین کھلاڑیوں کے الزامات میں گھرے لیڈر کو حکومت بچا رہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

خواتین کھلاڑیوں کے الزامات میں گھرے لیڈر کو حکومت بچا رہی ہے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.