جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل بیرون ملک جا کر ہندوستان کا جھنڈا لگاکر ہندوستان کو کر رہے ہیں بدنام: شاہنواز حسین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in قومی خبریں
A A
شاہنواز حسین نے آبروریزی کے الزام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

پٹنہ// کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے امریکہ میں مسلمانوں کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر بی جے پی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ بی جے پی کے قومی ترجمان اور سابق وزیرسید شاہنواز حسین نے بدھ کو کہا کہ راہول گاندھی پاکستان کی زبان بول رہے ہیں۔ پاکستان ایسی باتیں پھیلاتا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کا حال برا ہے ۔ اب راہل گاندھی بھی یہی کر رہے ہیں۔ راہل بیرون ملک جا کر ہندوستان کا جھنڈا لگاتے ہیں اور اسی جھنڈ ے کے سائے میں ہندوستان کو بدنام کرتے ہیں۔ راہول گاندھی خود اندرا گاندھی، راجیو گاندھی کی حکمرانی پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ 80 کی دہائی میں ہندوستان میں دلتوں پر مظالم کئے گئے ۔
مسٹر شاہنواز حسین نے کہا کہ راہول گاندھی بھول رہے ہیں کہ 80 کی دہائی میں ہی ہندوستان میں مسلمانوں پر سب سے زیادہ تشدد کیا گیا۔ بھاگلپور، میرٹھ کے ملیانہ فسادات اسی وقت ہوئے تھے ۔یہ سب کانگریس کے دور میں ہوا۔ کانگریس نے صرف مسلمانوں کے ووٹ لیے ، ان کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔ بی جے پی حکومت سب کا ساتھ، سب کا وکاس کے راستے پر چل رہی ہے ۔
بی جے پی کے قومی ترجمان نے کہا کہ مسلمانوں کے لیے ہندوستان سے بہتر کوئی ملک ، ہندو سے بہتر دوست، نریندر مودی سے بہتر پی ایم کو ئی ہو نہیںسکتا۔ راہل گاندھی کے اس بیان سے مسلم کمیونٹی خوش نہیں ہوگی اور نہ ہی ان سے گمراہ ہوگی۔ راہل گاندھی محبت کی دکان کی بات کر رہے ہیں۔ کیا محبت دکان میں ملتی ہے ؟ کیا راہل گاندھی کے پاس اس کی ڈیلرشپ ہے ؟
مسٹر شاہنواز نے اپوزیشن اتحاد پر کہاکہ اپوزیشن کو 12 سیٹیں بھی نہیں آئیںگی ۔ جے پی کی سرزمین پر کانگریس کو لاکر لالو ۔ نتیش کو شرم آنی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیا میں بی جے پی لیڈر کے گھر پر بدمعاشوں نے بم سے کیا حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

Next Post

راہل امریکہ میں کانگریس اور جمہوریت کی مضبوطی پر کریں گے بات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

راہل امریکہ میں کانگریس اور جمہوریت کی مضبوطی پر کریں گے بات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.