اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنچایت انتخابات سے قبل وزیر اعظم۔امت شاہ اور نڈا بنگال کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

کلکتہ//اسمبلی انتخابات میں گرچہ مطلوبہ نتائج نہیں ملے ہیں اس کے باوجود بی جے پی لوک سبھا انتخابات سے قبل پنچایت انتخابات پوری قوت کے ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بنگال کی سیاست میں کرپشن کے متعدد الزامات موضوع بحث ہے ۔ ایسے میں نریندر مودی، امیت شاہ اور بی جے پی کے صدر جے پی نڈا پنچایت انتخابات سے پہلے ریاست میں کا دورہ کریں گے ۔ 21 جون سے 30 جون تک بی جے پی کے عہدیدار ریاست میں گھر گھر جا کر مودی حکومت کی کامیابی کا پرچار کریں گے ۔
بی جے پی لوک سبھا میں 35 سیٹوں کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے ۔ لیکن ایسا کرنے کے لیے بی جے پی کو پنچایت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ امیت شاہ نے ریاستی قیادت کو کئی مشورے دیے ہیں۔اس میں عوامی تعلقات میں اضافہ بھی شامل ہے ۔ ہمیں ضلع میں زیادہ سفر کرنا ہے ۔ بی جے پی کو اس کا احساس ہے کہ تنظیمی طور پر بی جے پی مضبوھ نہیں ہے ۔
بی جے پی نے گزشتہ اسمبلی انتخابات میں ریاست میں بڑے پیمانے پر مہم چلائی تھی۔ پارٹی کا کوئی سینئر لیڈر ایسا نہیں تھا جس نے ریاست میں انتخابی مہم نہ چلائی ہو۔ لیکن انتخابات کے نتیجے میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا۔ بی جے پی 70سیٹیں ہی جیت سکی۔ریاستی بی جے پی صدر سوکانتا مجمدار نے گھر گھر پروگرام کے بارے میں کہا کہ ہم نے اپنی ریاست میں 3 میٹنگیں کرنے کی تجویز دی ہے ۔ یہ میٹنگیں شمالی بنگال، وسطی بنگال اور جنوبی بنگال میں ہوں گی۔ ان تینوں میٹنگوں میں نریندر مودی، جے پی نڈا اور امیت شاہ شرکت کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو

Next Post

گیا میں بی جے پی لیڈر کے گھر پر بدمعاشوں نے بم سے کیا حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

گیا میں بی جے پی لیڈر کے گھر پر بدمعاشوں نے بم سے کیا حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.