پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in کاروبار
A A
فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں اس موسم سرما میں کم وولٹیج کا بحران دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ

سرینگر ہوائی اڈے پر شام۵  بجے تک پروازوں کی پابندی ختم

ممبئی// روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے فوری طور پر ختم ہونے کی کوئی امید نہ ہونے اور اس کی وجہ سے عالمی معیشت اور اشیاء خوردونوش کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، گھریلو شیئر بازاروں میں فروخت کا سلسلہ لگاتار پانچویں دن سینسیکس میں فروخت کا باعث بنی اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ درج کی گئی بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 703.59 پوائنٹ ٹوٹ کر 57 ہزار پوائنٹ کے نفسیاتی سطح سے نیچے 56463.15 پوائنٹ پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 215 پوائنٹ پھسل کر 16958.65 پوائنٹ پر رہا۔بڑی کمپنیوں کی طرح ہی چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی فروخت ہوئی جس سے بی ایس ای کا مڈکیپ 1.20 فیصد اترکر 24450.86 پوائنٹ پر اور اسمال کیپ 1.21 فیصد گرکر 28869.58 پوائنٹ پر رہا۔
بی ایس ای میں شامل گروپوں میں، سوائے انرجی کے 1.20 فیصد اور آئل اینڈ گیس میں 0.25 فیصد، باقی تمام گروپوں میں گراوٹ درج کی گئی۔ اس میں ایف ایم سی جی میں سب سے زیادہ 2.57 فیصد کی کمی ہوئی۔ بی ایس ای پر کل 3536 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2179 میں کمی جبکہ 1234 میں اضافہ ہوا۔ 123 میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔
عالمی سطح پر، زیادہ تر اہم انڈیکس سرخ رنگ میں رہے سوائے جاپان کے نکیئی میں 0.69 فیصد اضافہ ہوا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.51 فیصد، جرمنی کا ڈی اے ایکس 1.11 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 2.28 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.05 فیصد نیچے رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی ایم ایف سری لنکا کی فوری مدد کرے: سیتا رمن

Next Post

پولیس جہانگیرپوری تشدد کیس میں ڈیجیٹل شواہد پر توجہ دے رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سردیوں میں بجلی کی عدم دستیابی سے قمر واری و ملحقہ علاقوں کے لوگ پریشان
اہم ترین

کشمیر میں اس موسم سرما میں کم وولٹیج کا بحران دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ

2026-10-22
سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے
اہم ترین

سرینگر ہوائی اڈے پر شام۵  بجے تک پروازوں کی پابندی ختم

2026-10-20
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

غیر قانونی کان کنی کا معاملہ  کان کنی افسران اور نجی افراد  کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی

2026-10-17
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی کو منظوری

2026-10-09
’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘
اہم ترین

مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں  میں کاریگروں کو۱۴ء۷۱ کروڑ روپے کے قرضے جاری

2026-10-09
سم کارڈوں کا غلط استعمال ‘ ایس آئی اے کے چھاپے
اہم ترین

بارہمولہ میں موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم

2026-10-06
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

2026-10-04
Next Post
نئی دہلی کے جہانگیر پوری میں ہنومان جینتی کے جلوس پر پتھراؤ، متعدد زخمی

پولیس جہانگیرپوری تشدد کیس میں ڈیجیٹل شواہد پر توجہ دے رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.