ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئی ایم ایف سری لنکا کی فوری مدد کرے: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

واشنگٹن// مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سری لنکا میں بڑے اقتصادی بحران اور ہندوستان کی طرف سے دی جارہی مدد کا حوالہ دیتے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پڑوسی ملک کو فوری مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
محترمہ سیتا رمن نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ آج یہاں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ-ورلڈ بینک (آئی ایم ایف-ڈبلیو بی) کی میٹنگ کے دوران سری لنکا کے مسئلے سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ سیتا رمن نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے سری لنکا کو فوری مالی امداد فراہم کی جانی چاہیے۔ منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر خزانہ کو یقین دلایا کہ آئی ایم ایف سری لنکا کے ساتھ فعال طور پر روابط جاری رکھے گا۔
محترمہ جارجیوا نے ہندوستان کے ویکسینیشن پروگرام اور اپنے پڑوسی اور دیگر کمزور معیشتوں کے لیے امداد کی تعریف کی۔ آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر نے خاص طور پر سری لنکا کے مشکل معاشی بحران کے دوران ہندوستان کی طرف سے فراہم کی جانے والی مدد کا ذکر کیا۔
حالیہ جغرافیائی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن اور محترمہ جارجیوا نے عالمی معیشت پر اس کے اثرات اور ان کی وجہ سے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متعلق چیلنجوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔
وزیر خزانہ اور منیجنگ ڈائریکٹر دونوں کے ساتھ سینئر حکام، چیف اکنامک ایڈوائزر اننت وی ناگیشورن اور آئی ایم ایف ایف ڈی ایم ڈی گیتا گوپی ناتھ بھی تھے۔ میٹنگ کے دوران وزیر خزانہ اور منیجنگ ڈائریکٹر نے ہندوستان کے اہم مسائل کے علاوہ عالمی اور علاقائی معیشتوں کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عرفان پٹھان کو عمران ملک میں وقار یونس کی جھلک دکھائی دینے لگی

Next Post

فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ

فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.