ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پولیس جہانگیرپوری تشدد کیس میں ڈیجیٹل شواہد پر توجہ دے رہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in قومی خبریں
A A
نئی دہلی کے جہانگیر پوری میں ہنومان جینتی کے جلوس پر پتھراؤ، متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// دہلی پولیس قومی دارالحکومت کے جہانگیر پوری علاقے میں تشدد کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کے تناظر میں ڈیجیٹل ثبوتوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے دہلی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر پوری علاقے میں تشدد کے حالیہ واقعات کے قصورواروں کا سراغ لگانے کے لیے فون کی تفصیلات، سی ڈی آر، وائرل ویڈیو کلپس، سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور سی سی ٹی وی فوٹیج پر توجہ مرکوز کی ہے۔ پولیس ان لوگوں کا سراغ لگانے کی بھی کوشش کر رہی ہے جنہوں نے اس پستول کو سپلائی کیا تھا جو اس واقعہ کے دوران استعمال ہوا تھا۔
قبل ازیں پولیس کمشنر راکیش استھانہ نے پیر کو صحافیوں کو بتایا کہ ’’سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو فوٹیج کا ہر زاویے سے جائزہ لیا جا رہا ہے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ دو ملزمان سونو (28) اور شیخ حمید (36) کو اس واقعہ کے سلسلے میں پیر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جہانگیر پوری کے بلاک سی کے رہائشی سونو عرف امام عرف یونس کو 17 اپریل کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک مبینہ ویڈیو میں دیکھا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ سونو وہی شخص ہے جو نیلے رنگ کے کُرتے میں پستول اٹھائے نظر آتا ہے۔ دوسری جانب اسکریپ ڈیلر حمید نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے تشدد کے دوران پتھراؤ کے لیے استعمال ہونے والی بوتلیں فراہم کی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فروخت کا غلبہ، سینسیکس نفٹی میں سوا فیصدکی گراوٹ

Next Post

ہمیں خود کفیل ہندوستان، ترقی یافتہ زراعت اور خوشحال کسان کے لیے وقف ہونا چاہیے: تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
کسان آمدنی بڑھانے کے لیے کوئی زرعی طریقہ اختیار کریں : تومر

ہمیں خود کفیل ہندوستان، ترقی یافتہ زراعت اور خوشحال کسان کے لیے وقف ہونا چاہیے: تومر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.