بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جھیل ڈل میں ’سینکڑوں‘ کی تعداد میں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-26
in تازہ تریں
A A
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۶۲مئی

سرینگر کے جھیل ڈل میں ’سینکڑوں‘کی تعداد میں مچھلیوں کو مردہ پایا گیا جس سے مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی ہے ۔

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ایک قدرتی واقعہ ہے جو خاص طور پرآلودہ آبی ذخائر میں ہوسکتا ہے ۔

مقامی لوگ یہ دیکھ کر ششدر رہ گئے جب انہوں نے جھیل ڈل میں سینکڑوں کی تعداد میں مچھلیوں کو مردہ پایا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ مردہ مچھلیاں پانی پر تیرتے دیکھ کر پریشان ہوگئے ۔

ایک مقامی باشندے بتایا کہ ہم نے جھیل میں مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں مچھلیوں کو مردہ پایا جس سے ہم پریشان ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ مرہ مچھلیوں کے ڈھیر کے پاس بد بو بھی آر ہی تھی۔

دریں اثنا شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی شالیمار کے شعبہ فشریز کے ایک ماہر فراز احمد نے یو این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک قدرتی واقعہ ہے جو ان آبی ذخائر میں ہوتا ہے جو آلودہ ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی میں آکسیجن کی کمی ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے جو کوئی زیادہ پریشان کن معاملہ نہیں ہے ۔

ان کا کہنا تھا”ایک طرف موسم ابر آلود ہے اور درجہ حرارت بھی بڑھ رہا ہے جس کے نتیجے میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے جس سے یہ مسئلہ پیش آیا ہوگا“۔انہوں نے کہا کہ آلودگی اور گھاس پھوس بڑھنے سے جھیل میں آکسیجن کی مقدار کم ہوتی ہے ۔

بعض ذرائع کے مطابق نگین جھیل میں بھی اس نوعیت کا ایک واقعہ پیش آیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ قبل اسی جھیل میں ’الیگیٹر گار‘ مچھلی پائی گئی تھی جس نے پائے جانے سے جو حکام اور ماہرین کے لئے فکر مندی کا باعث اور تحقیق طلب معاملہ بن گیا تھا وہیں ماہرین یہ خدشات بھی ظاہر کئے تھے کہ اس مخصوص مچھلی کے موجودگی سے مقامی مچھلیوں کے وجود کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں، ژالہ باری کی پیش گوئی

Next Post

بارہمولہ :ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں پی ایس اے کے تحت ۴گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بارہمولہ :ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں پی ایس اے کے تحت ۴گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.