بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں، ژالہ باری کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-26
in ٹاپ سٹوری
A A
گلمرگ، ٹنگمرگ ،پلوامہ اور قاضی گنڈ کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

SRINAGAR, MAY 6 (UNI) Parts of north Kashmir including tourist resorts of Tangmarg and Gulmarg received heavy hailstorm causing extensive damage to orchards of Apple and Cherry, on Friday UNI PHOTO-77U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۶مئی

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشوں کا امکان ہے اور اس دروان کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے اور بعض علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

متعلقہ

ایس سی او سربراہی اجلاس اب ورچوئل فارمیٹ میںہو گا :وزارت خارجہ

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۷اور۲۸مئی کو بھی رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۲۹اور۳۰مئی کو بھی گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے اور تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

محکمے نے کسانوں سے۲۹اور۳۰مئی کو تمام آپریشنز معطل کرنے کو کہا ہے ۔

دریں اثنا ناساز گار موسمی حالات کے بیچ وادی میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر معمول سے نیچے درج ہوا ہے ۔

دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۹ئ۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ئ۶ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ئ۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۴ئ۹ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ایک اورسیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۴ئ۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۹ئ۳ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۷ئ۰ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ئ۷ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت۱ئ۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں پانچ بنگہ دیشی باشندوں کو حراست میں لیا گیا

Next Post

جھیل ڈل میں ’سینکڑوں‘ کی تعداد میں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی
ٹاپ سٹوری

ایس سی او سربراہی اجلاس اب ورچوئل فارمیٹ میںہو گا :وزارت خارجہ

2023-05-30
حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا
تازہ تریں

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

2023-05-30
جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۵۷ زخمی
تازہ تریں

جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۵۷ زخمی

2023-05-30
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
ٹاپ سٹوری

کوئی طاقت جموں و کشمیر کو ترقی کی نئی بلندیوں کو چھونے سے نہیں روک سکتی:سنہا

2023-05-29
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
تازہ تریں

کشمیر میں۲جون تک رک رک کر بارشوں، ژالہ باری کا امکان

2023-05-29
مودی نے کانگریس پر دہشت گرد رجحانات کے ساتھ کھڑا ہونے کا الزام لگایا
ٹاپ سٹوری

وزیر اعظم مودی کی صدارت میں نیتی آیوگ کی میٹنگ میں ۸ وزرائے اعلیٰ شریک نہیں ہو ئے

2023-05-27
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
تازہ تریں

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

2023-05-27
سرینگر میں جی ٹونٹی کے کامیاب انعقاد سے سیاحت کو فروغ ملے گا :مرکزی سیکریٹری سیاحت
ٹاپ سٹوری

سرینگر میں جی ٹونٹی کے کامیاب انعقاد سے سیاحت کو فروغ ملے گا :مرکزی سیکریٹری سیاحت

2023-05-26
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

جھیل ڈل میں ’سینکڑوں‘ کی تعداد میں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.