بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پانتھہ چوک سڑک حادثے میں اوڑی کا شہری ہلاک

بانہال میں بھی سڑک حادثہ، ایک مارا گیا‘پانچ دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

سرینگر//
سرینگر کے پانتھہ چوک علاقے میں پیر کی صبح ہوئے سڑک حادثے میں اوڑی کے ایک موٹر سائیکل سوار کی موت واقع ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے بالہامہ علاقے کے نزدیک پیر کی صبح ایک ٹرک نے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی زخمی شخص کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخ محمد صادق اوان ولد ثنا واللہ اوان ساکن سلام آباد اوڑی کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے اس ضمن میں تحقیقات شروع کی ہے۔
اس دوران ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں پیر کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ازجان جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق بانہال کے تحصیل کھڑی میں ترنہ لنک روڈ پر ٹا ٹا موبائیل حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے زخمیوں کو طبی امداد کی خا طر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا جبکہ دو کو تشویشناک حالت میں میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔
متوفی کی شناخت عبدالرشید حجام ولد غلام رسول ساکن ترنہ ترگام تحصیل کھڑی کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۳سے۲۶مئی تک برفباری اور بارشوں کا امکان

Next Post

جی ٹونٹی اجلاس سے جموں کشمیر کے متعلق پھیلایا گیا پروپگنڈا ناکام ہوگا:رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

جی ٹونٹی اجلاس سے جموں کشمیر کے متعلق پھیلایا گیا پروپگنڈا ناکام ہوگا:رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.