ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی اجلاس :سر ی نگر میں روز مرہ کا کام حسب معمول جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in تازہ تریں
A A
جی ٹونٹی اجلاس :سر ی نگر میں روز مرہ کا کام حسب معمول جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲مئی

جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کیا گیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ پائین شہر میں جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ۔

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

تاہم اس بار پہلی دفعہ یہ دیکھنے کو ملا ہے کہ ماضی کے برعکس سری نگر میں سبھی کاروباری ادارے اور بڑے مارکیٹ معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں اور وہاں پر لوگوں کی بھیڑ بھی نظر آرہی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق سری نگر میں جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے لے کر ایس کے آئی سی سی تک کا علاقہ فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا ہے ۔

جی ٹونٹی مندوبین کو خصوصی گاڑیوں کے ذریعے سری نگر ہوائی اڈے سے ایس کے آئی سی سی پہنچایا گیا ۔

سیکورٹی انتظامات کا اس بات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جھیل ڈل کے اردگرد علاقوں میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ مارین کمانڈوز اور ایس ایس جی بھی لوگوں کے حرکات و سکنات پر نظر گزر رکھے ہوئے ہیں۔

سٹی رپورٹر نے بتایا کہ سری نگر میں گرچہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاہم لوگوں کے چلنے پھرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں جبکہ سبھی مارکیٹ بھی معمول کے مطابق کھلے پڑے ہیں۔

پائین شہر سے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ ڈاون ٹاون میں گر چہ جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاہم سبھی تجارتی مراکزجن میں جامع مسجد ، مہاراج گنج، بہوری کدل ، راجوری کدل ، حول ، گوجوارہ ، صراف کدل اور دیگر بڑے تجارتی مراکز شامل ہیں میں معمول کا کاج پیر کے روز بھی جا

ری رہا ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگرسڑک حادثے میں اوڑی کے موٹر سائیکل سوار کی موت

Next Post

جی ٹونٹی: آر آر فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ پر نارتھ کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
Next Post
جی ٹونٹی: آر آر فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ پر نارتھ کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

جی ٹونٹی: آر آر فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ پر نارتھ کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.