اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد سراج نے حیدرآباد میں نئے مکان میں کوہلی اور آرسی بی کے کھلاڑیوں کی میزبانی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in کھیل
A A
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

حیدرآباد// وراٹ کوہلی رائل چیلنجرس بنگلور کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ شہرحیدرآبادمیں محمد سراج کے نئے مکان پہنچے۔آرسی بی کی ٹیم فی الحال حیدرآبادمیں ہے جہاں وہ کرویامرو کی صورتحال کی شکار ہے۔وراٹ کوہلی، کپتان ڈیوپلیسی اور کیدارجادھو بھی اس موقع پر موجود تھے۔آرسی بی کے کھلاڑیوں کو محمد سراج کے مکان میں داخل ہوتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جو وائرل ہوگئی ہے۔محمد سراج نے حال ہی میں اپنے نئے مکان کی خریداری کے بارے میں بتایاتھا۔انہوں نے اپنی ٹیم کے ارکان کو عشائیہ پر مدعو کرنے کافیصلہ کیا تھا۔سراج کے مکان پر کوہلی اور دیگر ٹیم کے ارکان کی موجودگی سے متعلق ویڈیو جلد ہی سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی جس میں کئی کھلاڑیوں کو مکان کے اندرجاتا ہوادیکھاگیا ہے۔محمد سراج نے اپنا نیا مکان فلم نگر میں خریدار ہے۔محمد سراج نے ان تمام کی میزبانی کی۔یہ ایک خوشگوار تقریب تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریریو نے آر سی بی سے ہاتھ ملایا

Next Post

دھونی سے آٹو گراف ملنا ایک جذباتی لمحہ تھا: گاوسکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر

دھونی سے آٹو گراف ملنا ایک جذباتی لمحہ تھا: گاوسکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.