اتوار, جون 4, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھونی سے آٹو گراف ملنا ایک جذباتی لمحہ تھا: گاوسکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in کھیل
A A
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بھارت میں ٹرین حادثے پر شاہد آفریدی کا اظہار افسوس

رافیل نڈال 5 ماہ کیلئے ٹینس کورٹ سے آؤٹ

چنئی// ہندوستانی کرکٹ لیجنڈ سنیل گاوسکر نے چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی سے اپنی شرٹ پر آٹو گراف لینے کے بعد کہا کہ یہ ایک جذباتی لمحہ تھا کیونکہ دھونی نے ملک کی کرکٹ میں انمول شراکت کی ہے۔
بطور کپتان تین آئی سی سی ٹرافیاں جیت کر ہندوستانی کرکٹ پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے 41 سالہ دھونی غالباً اس سال اپنا آخری آئی پی ایل کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے اتوار کو چنئی میں اس آئی پی ایل کا آخری ہوم میچ کھیلا، جس کے بعد انہوں نے چیپاک اسٹیڈیم میں موجود شائقین کے ساتھ کافی وقت گزارا۔ گھٹنے کی انجری میں مبتلا دھونی پٹی باندھ کر گراؤنڈ میں گھومتے رہے اور ایک ریکیٹ کی مدد سے ٹینس گیندوں کو شائقین کی گیلری میں بطور تحفہ پہنچائی۔
اس دوران گاوسکر دھونی کے پاس پہنچے اور ان سے اپنی شرٹ پر آٹوگراف لیا۔ کرکٹ کے شائقین کھیل کے ایک لیجنڈ کو دوسرے لیجنڈ کے سامنے مداح بنتے دیکھ کر پھولے نہیں سمائے۔
حیرت انگیز نظارے کے بارے میں بات کرتے ہوئے گاوسکر نے اسٹار اسپورٹس پر کہا، "جب مجھے معلوم ہوا کہ چنئی سپر کنگز اور مہندر سنگھ دھونی چیپاک کا چکر لگانے والے ہیں تو میں نے اسے ایک خاص یادگار بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس لئے میں بھاگ کر دھونی کے پاس گیا اور ان کا آٹو گراف لیا۔ چیپاک میں یہ ان کا آخری گھریلو میچ تھا۔ ظاہر ہے، اگر چنئی پلے آف میں جگہ بناتا ہے تو وہ یہاں ایک اور میچ کھیلیں گے، لیکن میں نے اس لمحے کو خاص بنانے کا فیصلہ کیا۔ میں خوش قسمت تھا کہ کیمرہ یونٹ میں ایک شخص کے پاس مارکر قلم تھا۔ میں اس شخص کا بھی شکر گزار ہوں۔
گاوسکر نے آٹو گراف دینے پر دھونی کی تعریف کی۔ انہوں نے جذباتی انداز میں کہا کہ اگر انہیں موقع ملتا ہے تو وہ مرنے سے پہلے کپل دیو کو 1983 کے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھاتے ہوئے اور دھونی کو 2011 کے ورلڈ کپ کا فاتح چھکا لگاتے دیکھنا چاہیں گے۔
گاوسکر نے کہا، "میں ماہی کے پاس گیا اور انہیں میری شرٹ پر آٹوگراف دینے کے لئے کہا۔ ان کا آٹوگراف پر دینا بہت اچھا تھا۔ یہ میرے لیے بہت جذباتی لمحہ تھا کیونکہ اس شخص نے ہندوستانی کرکٹ میں گراں قدر حصہ ڈالا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 1983 میں کپل دیو کا ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانا اور 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میں مہندر سنگھ دھونی کا چھکا لگانا وہ دو لمحات ہیں جن کا میں مرنے سے پہلے ایک بار تجربہ کرنا چاہوں گا۔

 

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد سراج نے حیدرآباد میں نئے مکان میں کوہلی اور آرسی بی کے کھلاڑیوں کی میزبانی کی

Next Post

روزگار میلے کا انعقاد کرنے والے مودی نے نوجوانوں کے خواب خواب چکنا چور کر دیے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی
کھیل

بھارت میں ٹرین حادثے پر شاہد آفریدی کا اظہار افسوس

2023-06-04
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
کھیل

رافیل نڈال 5 ماہ کیلئے ٹینس کورٹ سے آؤٹ

2023-06-04
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
کھیل

وارنرجنوری 2024میں ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں

2023-06-04
انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا
کھیل

انگلینڈ نے آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی

2023-06-04
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
کھیل

بابراعظم کی کپتانی ابھی سرفراز اور مصباح کی سطح نہیں

2023-06-04
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
کھیل

ہندوستان کو دو اسپنرز کا متبادل کھلا رکھنا چاہیے: ہربھجن

2023-06-03
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
کھیل

رافیل نڈال: ٹینس کا’ کنگ آف کلے‘

2023-06-03
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
کھیل

وزیر اعظم کی ہندوستان کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مبارکباد

2023-06-03
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

روزگار میلے کا انعقاد کرنے والے مودی نے نوجوانوں کے خواب خواب چکنا چور کر دیے : کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.