منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شریاس ائیر انتہائی جارحانہ کپتان ہیں: روی شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

نئی دہلی// ہندوستان کے سابق کرکٹر روی شاستری کا خیال ہے کہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان شریاس ائیر میں کپتانی کی قدرتی خصوصیات ہیں اوراس کرکٹر کے خیالات کی وضاحت نے انہیں سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔
شریاس ائیر کو ٹاٹا آئی پی ایل 2022 میں کے کے آر کی قیادت کی ذمہ داری دی گئی ہے اور ممبئی کے اس کھلاڑی نے اپنے اس کردار کے ساتھ مکمل انصاف کیا ہے۔ شاستری کا دعویٰ ہے کہ جیسے جیسے ٹورنامنٹ آگے بڑھے گا ائیر کپتان کے طور پر مزید بہتر ہو جائیں گے۔
شاستری نے اسٹاراسپورٹس پر نشرہونے والے کرکٹ لائیو شومیں کہا، ’’کپتانی شریاس ائیر کے لئے ایک فطری چیز ہے۔ ان کی جارحانہ کپتانی کو دیکھیں، آپ کو لگے گا ہی نہیں کہ وہ پہلی بار کے کے آر کی قیادت کررہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ پچھلے 3 -4 سیزن سے کپتانی کر رہے ہیں اور یہ بات ان کے خیالات کی وضاحت کے ذریعہ دکھائی دیتی ہے۔ ان کے دماغ میں یہ بات واضح ہے کہ انہیں ایک بلے باز کے طورپر کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی، انہیں معلوم ہے کہ ایک کپتان کے طورپر انہیں اپنی ٹیم کو پلے آف میں پہنچانا اورپھر خطاب دلانا ہے۔ میچ سے قبل اوربعد کے پریس کانفرنس میں انہوں نے جس طرح سے بات کی ہے، وہ مجھے پسند آیا اوراس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ پلان کے تعلق سے بالکل واضح ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ بطور کپتان ایک طویل سفرطے کریں گے۔”
ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ایان بشپ نے بھی شاستری کی طرح ہی بات کی۔ شریاس ائیر کو ٹیم کو لگاتار دومیچوں میں شکست ملی ہے اوربشپ چاہتے ہیں کہ یہ ٹیم جیت کے راستے پر واپس آئے۔ بشپ نے ائیر کی بطور کپتان حمایت کی اور کہا کہ ان کے پاس ایک اچھا دماغ ہے اور کے کے آرمیں موجود کچھ تجربہ کار کھلاڑیوں کا تعاون اورحمایت بھی حاصل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کیپٹلس کو ملی راحت، غیر ملکی کھلاڑی کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ منفی

Next Post

سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال

سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.