اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے: راشد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in کھیل
A A
ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے: راشد

Rashid khan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

پونے//گجرات ٹائٹنز کے کپتان راشد خان نے چنئی سپر کنگز کے خلاف جیت کے بعد کہا کہ یہ جیت یادگار ہے، میری ڈیبیو کپتانی تھی، میں نے بلے بازی میں بھی اچھا کیا، یہ اچھا لگا۔
ہم میچ کو اختتام تک لے جانا چاہتے تھے۔
راشد نے کہا، ’’ہمیں آخری سات اوورز میں 90 رنز درکار تھے اس لیے ہمیں معلوم تھا کہ ہم یہ میچ جیت سکتے ہیں۔ ہماری ٹیم میں قابلیت ہے اور ہم نے کر دکھایا۔ اس ٹیم کے خلاف بات ہو ئی تھی کہ ایک بلے باز کم ہے لیکن میں اچھے سے بلے بازی کر رہا تھا، ٹیم نے مجھ پر بھروسہ کیا اور مجھے خوشی ہے کہ میں نے بھی بلے سے اپنا حصہ ڈالا۔ میں ملر سے بات کررہاتھا کہ گیند کو تیزہٹ کرنا ہے۔ جارڈن کی گیندبازی کے وقت میں ذمہ داری لینا چاہتا تھا، میں سوچ رہا تھا کہ اگر20 رن بھی اس اوور میں آجاتے ہیں تو ہم میچ جیت سکتے ہیں۔
پلیئر آف دی میچ ڈیوڈ ملر نے کہا کہ ‘نمبر چار کی پوزیشن ہی ہے جس پر میں اپنے کیرئر میں بلے بازی کرتا آیاہوں، لیکن آج پاورپلے میں ہم نے کئی وکٹ گنوادئے تھے تو مجھے اپنا گیم بدلناتھا۔ راشد نے میرے اوپر سے کافی دباوہٹایا۔ جب کوئی دوسرے سرے پر اس طرح رن بناتا ہے تویہ واقعی خاص ہوتا ہے ۔ جس اوور میں انہوں نے 20 رن نکالے وہ ٹرننگ پوائنٹ رہا اورہم میچ جیت گئے۔ ہم نے ماضی میں بھی کئی قریبی میچ کھیلے ہیں، یہ بھی ایک قریبی میچ تھا۔ ہمیں امید ہے کہ ہم جیت کے موومنٹ کو آگے بھی جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پجارا نے 201 رنوں کی ریکارڈ اننگ کھیل کر سنچری کی خشک سالی ختم کی

Next Post

روب کی انگلینڈ مینزکرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
روب کی انگلینڈ مینزکرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

روب کی انگلینڈ مینزکرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.