جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی:پاکستانی سفارتخانے کی جانب بڑھنے والے مظاہرین کو پولس نے روکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in اہم ترین
A A
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی//
پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کی حمایت، پاکستان میں سکھ برادری پر مظالم اور منشیات کی سپلائی کے خلاف نیشنل اکالی دل (این اے ڈی) کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما کی صدارت میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کی کوشش کی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے جمع ہو پاکستان کے خلاف نعرے لگائے ۔
نیشنل اکالی دل کے کارکنان پرمجیت سنگھ پما کی صدارت میں جیسے ہی تین مورتی مارگ پر جمع ہوئے اور پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف بڑھنے لگے تو پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے انہیں رکنے کو کہا۔ پھر بھی این اے ڈی کے کارکنان اور مظاہرین آگے بڑھنے کی کوشش کر رہے تھے ۔ یہ دیکھ کر پولیس نے ہلکی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے اسے وہاں روک دیا۔
اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ پاکستان کی ایجنسی آئی ایس آئی ہمیشہ ہندوستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرتی ہے اور بھارت میں اسلحہ اور منشیات فروخت کرنے کا کام کرتی ہے جبکہ ہندوستان ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی کوشش کرتا رہا ہے ۔
پما نے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ تمام لوگ جو ہندوستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں انہیں ہندوستان کے حوالے کیا جائے تاکہ باہمی تعلقات میں بہتری آسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی سنہا کاتین سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کا افتاح

Next Post

پچھاڑ دیا…!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

پچھاڑ دیا…!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.