بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی ضلع کپوارہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں چار افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-17
in مقامی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
شمالی ضلع کپوارہ کے مغل پورہ علاقے میں ہفتے کے روز ایک گیس سلنڈر پھٹ جانے سے کم سے کم چار افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے مغل پورہ علاقے میں ہفتے کے روز قریب ہونے ایک بجے غلام محی الدین وانی نام ایک شخص کے مکان کے کیچن میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کی شناخت ۱۸سالہ طفیل احمد وانی ولد غلام محی الدین وانی‘۶۰سالہ غلام محی الدین وانی ولد محمد سبحان وانی‘۵۵سالہ نسیمہ بیگم زوجہ غلام رسول لون اور غلام حسن وانی ساکنان مغل پورہ کپوارہ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
دریں اثنا پولیس، فائر ٹنڈرس اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر جائے واردات پر پہنچ کر دھماکے سے لگنے والی آگ کو قابو میں کر لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ آگ کو کیچن سے مزید پھیلنے سے روکا گیا جس کی وجہ سے مکان خاکستر ہونے سے بچ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اور اب فوج کی ویڈیو‘جس میں دکھایا گیا ہے کہ تشدد سے ہر کوئی متاثر ہوا

Next Post

ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ ۱۸؍اپریل کو بند ہوگا:حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
باغ گل لالہ مارچ کی۲۳تاریخ سے سیاحوں کیلئے کھولا جائے گا‘تیاریاںعروج پر

ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ ۱۸؍اپریل کو بند ہوگا:حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.