بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ ہیلی کاپٹر حادثی میںزخمی ٹیکنیشن دم توڑ بیٹھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مارواہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک فوجی ہیلی کاپٹر دریائے ماروا پر ہنگامی لینڈنگ کرنے سے تباہ ہونے کے نتیجے میں دو پائلٹ سمیت تین فوجی جوان زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجے کیلئے فوجی ہسپتال اودھم پور منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ٹیکنیشن کو مردہ قراردیا۔
دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک آپریشن مشن پر فوج کے ایوی ایشن اے ایل ایچ دھرو ہیلی کاپٹر نے جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں دریائے ماروا کے کنارے پر جمعرات کی صبح قریب سوا گیارہ بجے احتیاطی طور پر لینڈنگ کی۔
ترجمان نے کہا کہ پائلٹوں نے ائیر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کو تکنیکی خرابی کے بارے میں مطلع کیا تھا اور بعد میں احتیاطی لینڈنگ کرائی۔بیان میں کہا گیا’’ناہموار زمین‘انڈر گروتھ اور علاقہ لینڈنگ کیلئے موافق نہ ہونے کی وجہ سے بظاہر ہیلی کاپٹر زمین پر زور سے گرا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ واقعہ پیش آتے ہی فوج نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
بیان میں کہا گیا’’جہاز میں دو پائلٹ اور ایک ٹیکنیشن سوار تھے تینوں زخمیوں کو نکال کر کمانڈ ہسپتال اودھم پور منتقل کیا گیا‘‘۔
ذرائع کے مطابق کئی گھنٹوں تک ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد ٹیکنیشن دم توڑ گیا۔بیان کے مطابق اس سلسلے میں کورٹ آف انکوائری کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شنکر کی چینی ہم منصب سے ملاقات

Next Post

ایس او سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بلاول بٹھو گوا پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
ایس سی او اجلاس:پاکستان کے وزیر خارجہ بھارت آئیں گے

ایس او سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بلاول بٹھو گوا پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.