اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کے سینئر لیڈر نے کانگریس کے منشور کی کاپی جلا ئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

کلبرگی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا نے اپنے انتخابی منشور میں بجرنگ دل پر پابندی لگانے کے کانگریس پارٹی کے وعدے پر سخت حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو اس کی ایک کاپی جلا کر اسے محمد علی جناح کادستاویز قراردیا۔
مسٹر ایشورپا نے یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا، محمد علی جناح نے کہا تھا ‘ہنس کے لیا ہے پاکستا ن لڑ کے لیں گے ہندوستان’مطلب اس دن ہی جناح نے بغاوت کی اپیل کی تھی۔ یہ محمد علی جناح کا منشور ہے یہ کانگریس کا نہیں ہے ،بلکہ مسلم لیگ کاہے ۔ کانگریس کو بجرنگ دل پر پابندی لگانے کی اتنی ہمت کہاں سے آئی؟
میڈیا سے خطاب کرنے سے پہلے سابق نائب وزیر اعلیٰ نے کانگریس کے منشور کی کاپی جلا دی۔ اس منشور میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ذات اور مذہب کی بنیاد پر برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے والے افراد اور تنظیموں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہے جو ہیں۔ اس کے علاوہ، کانگریس پی ایف آئی کو براہ راست حمایت دے کر سماج کو تقسیم کرنا چاہتی ہے جو دہشت گرد اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔
انہوں نے سوال کیا کہ کانگریس کس کے خلاف کارروائی کرے ؟ بجرنگ دل کارکنوں کو جیل بھیجنا چاہتی تھی، لیکن پی ایف آئی کے خلاف 173 مقدمات واپس لے لیے ۔ وہ نہ صرف معاشرے کو تقسیم کر رہے ہیں بلکہ دہشت گردی اور ملک دشمن سرگرمیوں کی براہ راست حمایت بھی کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے کرناٹک کی عوام نے کانگریس کو اقتدار سے باہر کر دیا تھا۔
مسٹر ایشورپا نے یہ بھی کہا کہ بجرنگ دل ایک قوم پرست تنظیم ہے جو جہادی اور مشنری تنظیموں کے حملے سے ہندو ثقافت کو بچانے کے لیے کام کرتی ہے ۔ کل ایک بڑے یو ٹرن میں، کانگریس پارٹی کے ویرپا موئیلی نے کہا تھا کہ پارٹی کے پاس بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا کوئی مشورہ نہیں ہے ۔ یہ بیان کانگریس پر بھگوا بریگیڈ کے زبردست حملے کے بعد آیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات معاشرے کی سب سے بڑی دشمن ہیں: مرمو

Next Post

کیجریوال کے شیش محل کو بلڈوز کرنے کا وقت آگیا ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

کیجریوال کے شیش محل کو بلڈوز کرنے کا وقت آگیا ہے : بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.