جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر، لوک سبھا اسپیکر کی پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ریلوے کے معاونین سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج عالمی یوم مزدور کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ریلوے کے معاونین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مسٹر برلا نے ملک اور سماج کے تئیں ریل معاونین کے اہم تعاون کی تعریف کی۔ مسٹر برلا نے کہا کہ ریلوے اسسٹنٹ سمیت پورا مزدور طبقہ ملک کی ترقی اور إوشحالی کے لیے پوری طرح وقف ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے کے معاونین محنت کی حقیقی مثال ہیں۔
ریل معاونوں کی محنت اور خدمات کی تعریف کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا کہ ریل معاون مسافروں کا بھاری سامان اپنے سروں اور کندھوں پر اٹھا کر اسٹیشن پر انہیں ان کی منزل تک لے جاتے ہیں اور مسافروں کو پلیٹ فارم اور کوچ کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں، جس سے ان کا سفر آسان ہوجاتا ہے ۔ ٹرین میں آسان سفر کی توسیع ممکن ہو گئی ہے ۔ مسٹر برلا کی پہل پر ریلوے اسسٹنٹ نے پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کو ختم کرنے کے لیے بی جے پی آپ لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہی ہے : آپ

Next Post

دھامی نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تحفے میں چار دھام کا جل اور رودرکش دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

دھامی نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی، تحفے میں چار دھام کا جل اور رودرکش دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.