جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال کو ختم کرنے کے لیے بی جے پی آپ لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہی ہے : آپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) نے پیر کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سیاسی طور پر ختم کرنا چاہتی ہے ، اسی وجہ سے پارٹی ہر روز لیڈروں کے خلاف نئی ایف آئی آر درج کر رہی ہے ۔
آپ کے راجیہ سبھا ممبر راگھو چڈھا نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ پارٹی لیڈر کے خلاف ہر روز ایک نئی ایف آئی آر درج کی جاتی ہے ۔ بی جے پی نے اس ملک میں دو قانون نافذ کیے ہیں۔ خاص طور پر اروند کیجریوال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ایک قانون بنایا گیا ہے ۔ اس کے تحت اپوزیشن کے ہر لیڈر کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس کی تازہ مثال گجرات میں دیکھنے کو ملی ہے ۔ آپ کے گجرات ریاستی کوآرڈینیٹر اسودن گدھوی کے خلاف وہاں ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ بی جے پی کا یہ پہلا قانون اپوزیشن بالخصوص عام آدمی پارٹی پر لاگو ہوتا ہے ۔ وہیں دوسرے قانون کو بی جے پی اپنی پارٹی کے لوگوں کو بچانے کے لیے نافذ کرتی ہے ۔ سب سے بڑا جرم، ریپ کرنے والے ان کی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوتی۔
مسٹر چڈھا نے کہا کہ بی جے پی تمام آپ لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا چاہتی ہے اور انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈالنا چاہتی ہے کیونکہ آپ اور اروند کیجریوال میں اسے اپنی شکست نظر آتی ہے ۔ بی جے پی جانتی ہے کہ اگر کوئی اسے سیاسی طور پر ختم کرسکتا ہے تو وہ صرف اروند کیجریوال ہے ، اس لیے آپ کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ۔

 

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی بی جے پی نے کیجریوال کے خلاف غیر معینہ دھرنا شروع کیا

Next Post

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر، لوک سبھا اسپیکر کی پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ریلوے کے معاونین سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر، لوک سبھا اسپیکر کی پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ریلوے کے معاونین سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.