منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس آر ٹی سی ریٹائرڈ ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-25
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایس آر ٹی سی) کے ریٹائرڈ ملازموں نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجی نعرہ بازی کر رہے تھے اور اپنے بقایاجات کی واگذاری کا مطالبہ کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی ملازم نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم گذشتہ ساڑھے تین برسوں سے اس لئے احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے بقایاجات ایس آر ٹی سی کے پاس پڑے ہوئے ہیں۔
ملازم نے کہا کہ ہم متعلقہ حکام کے ساتھ کئی بار اس بارے میں ملے اور انہوں نے عید کے موقع پر کچھ نہ کچھ واگذار کرنے کا وعدہ بھی کیا لیکن ایک پیسہ بھی واگذار نہیں کیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’۱۹۹۹سے ہمارے بقایاجات ان کے پس پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہیں‘‘۔احتجاجی نے کہا کہ ہم کشمیر صوبے میں۱۷۸۲ملازمین ہیں جن کا پیسہ ایس آر ٹی سی کے پاس پڑا ہوا ہے ۔انہوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کہ وہ ان کا پیسہ واگذار کرے تاکہ انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نماز تروایح کی امامت کرنے پرامام کو عمرہ کا تحفہ

Next Post

پونچھ میں چوتھے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری‘۴۰ افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
مینڈھر: فوجی گاڑی میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک

پونچھ میں چوتھے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری‘۴۰ افراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.