اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی معاملے میں سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مکمل، 26 اپریل کو فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے منگل کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے دہلی شراب پالیسی 2021-22 میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزام میں درج ایف آئی آر کے سلسلے میں گرفتار سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل ہونے کے بعد اس نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ایم کے ناگپال کی خصوصی عدالت نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد کہا کہ وہ 26 اپریل کو شام 4 بجے کے قریب اپنا فیصلہ سنائے گی۔
اسی عدالت نے پیر کو اسی معاملے میں مسٹر سسودیا کی عدالتی حراست میں یکم مئی تک توسیع کا حکم دیا تھا۔
خصوصی عدالت نے 31 مارچ کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی طرف سے درج کیس میں ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔ مسٹر سسودیا نے اس کے بعد دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا، جہاں یہ معاملہ 20 اپریل کو سماعت کے لیے درج ہے ۔
سی بی آئی اور ای ڈی کی الگ الگ گرفتاریوں کے بعد سیسودیا عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
سی بی آئی کیس میں خصوصی عدالت سے ضمانت حاصل کرنے میں ناکام مسٹر سسودیا نے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا، جہاں ان کی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی کو 6 اپریل کو نوٹس جاری کیا گیا تھا۔
ہائی کورٹ کے جج جسٹس دنیش کمار شرما کی سنگل بنچ نے مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی کو دو ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 20 اپریل کو کرے گی۔
سابق نائب وزیر اعلیٰ سسودیا کو سی بی آئی نے طویل پوچھ گچھ کے بعد 26 فروری کو گرفتار کیا تھا۔ مسٹر سسودیا کو بعد میں خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں انہیں سی بی آئی کی درخواست پر 4 مارچ تک مرکزی جانچ ایجنسی کی تحویل میں بھیج دیا گیا تھا، جس کے آخر میں اسے مزید دو دن کے لیے سی بی آئی کی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا گیا۔ سی بی آئی اور ای ڈی کی حراست ختم ہونے کے بعد انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔ اس مدت میں وقتاً فوقتاً توسیع کی گئی۔
سپریم کورٹ نے 28 فروری کو مسٹر سسودیا کی رٹ پٹیشن کو خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ عرضی گزار دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مزدوروں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایات

Next Post

واشنگٹن۔ بیجنگ لائن میں نیا تناو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر

واشنگٹن۔ بیجنگ لائن میں نیا تناو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.